تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْرَتی" کے متعقلہ نتائج

حَسْرَتی

آرزو رکھنے والا، ارمان رکھنے والا

حَسْرَت

افسوس، پشیمانی

حَسْرَتا

افسوس ! ہائے .

حَسْرَت رَہْنا

ارمان پورا نہ ہونا ، خواہش باقی رہنا .

حَسْرَت کَرْنا

آرزو کرنا

حَسْرَت آنا

افسوس ہونا (کسی چیز سے محرومی پر) .

حَسْرَت رَکْھنا

کسی بات کا ارمان دل میں رکھنا

حَسْرَت بار

جس سے افسوس ظاہر ہو ، غمناک ، جس سے بہت زیادہ حسرت کا اظہار ہو .

حَسْرَت نِکَلْنا

حسرت نکالنا کا لازم، آرزو یا ارمان پورا ہونا، من کی تمنا پوری ہونا

حَسْرَت اُٹھانا

حسرت میں رہنے کی زحمت برداشت کرنا .

حَسْرَت فَزَا

حسرت بڑھانے والا

حَسْرَت فِزَا

حَسْرَت نِکالْنا

آرزو پوری کرنا، ارمان پورا کرنا، من کی تمنا پوری کرنا

حَسْرَت کھانا

رنجیدہ ہونا ، افسردہ خاطر ہونا ، افسوس کرنا .

حَسْرَت نَصِیب

جس کی قسمت میں ناکامی ہو، جو مراد کو نہ پہنچے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْرَتی کے معانیدیکھیے

حَسْرَتی

hasratii•हसरती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَسْرَتی کے اردو معانی

صفت

  • آرزو رکھنے والا، ارمان رکھنے والا

Urdu meaning of hasratii

  • Roman
  • Urdu

  • aarzuu rakhne vaala, armaan rakhne vaala

हसरती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निराश, हताश, मायूस, अभि- लाषी, इच्छुक, आर्जुमंद ।

حَسْرَتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْرَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْرَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone