تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَروا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَروا دینا

شکست کا سبب بننا ، کوئی ایسا کام کرنا جس سے شکست ہو۔

ہَرا دینا

رک : ہرانا

ہُرّا دینا

کسی کی پریشانی یا غلطی کے موقعے پر ہُرّا بول کر مذاق اُڑانا ، طنز کرنا ۔

ہَوا دینا

پنکھے یا دامن وغیرہ سے ہوا پہنچانا، (آرام پہنچانے یا ہوش میں لانے کے لیے) ہوا کرنا، پنکھا جھلنا

ہَوا کَر دینا

تیز دوڑانا (عموماً گھوڑے کو)

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

ہَوا بَھر دینا

کسی چیز کے اندر (جیسے کسی چیز یا ٹائر وغیرہ میں پمپ کے ذریعے) ہوا داخل کرنا ۔

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

ہَوا نِکال دینا

ساکھ ختم کرنا ، بھرم کھولنا ۔

ہَوا نَہ لَگنے دینا

پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

دِل ہَوا کَر دینا

ڈرانا ، خوفزدہ کر دینا ، پریشان کر دینا .

زَخْم کا ہَوا دینا

زخم بہت بڑھ جاتا ہے تو ہوا دینے لگتا ہے

دامَن کی ہَوا دینا

دامن کو حرکت دے کر پنکھے کا کام لینا، دامن سے ہوا دینا

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَروا دینا کے معانیدیکھیے

ہَروا دینا

harvaa denaa•हरवा देना

  • Roman
  • Urdu

ہَروا دینا کے اردو معانی

  • شکست کا سبب بننا ، کوئی ایسا کام کرنا جس سے شکست ہو۔

Urdu meaning of harvaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikast ka sabab banna, ko.ii a.isaa kaam karnaa jis se shikast ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَروا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَروا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone