تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرْس" کے متعقلہ نتائج

ہَرْس

(رک : ہرسوہ) چھوٹا ، معمولی

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

عُرْس

شادی کی دعوت، طعام عروسی ونکاح، طعام ولیمہ، بیاہ کی ضیافت

اَرَس

آئینہ

اِرْث

مرنے والے کا مال و متاع جو وفات کے بعد وارثوں کے حصے میں آئے، میراث، ترکہ

عارُس

عروس ، دلہن ، سہاگن ، بیاہتا عورت.

ہَرْسِیَہ

عُرْس کَرنا

کسی بزرگ کے یومِ وفات پر فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا ، کسی بزرگ کی برسی منانا.

عُرْس ہونا

عرس کرنا (رک) کالازم ، کسی بزرگ کی سالانہ فاتحہ ہونا.

عُرْس مَنانا

رک : عرس کرنا.

اَرَسْ پَرَس

اش پرش

ہَرْسوندھا

کولھو کا بیل ہانکنے والا ؛ کولھو کا بیل ہانکنے والے کی نشست جو بیل کے ساتھ چکر میں رہتی ہے .

ہَرسا

صندل گھسنے کا پتھر، صندل رگڑنے کا پتھر، صندل پیسنے کی سل

ہرسا

صندل گھسنے کا پتھر

اِرْسی

پہیے کا دھرا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرْس کے معانیدیکھیے

ہَرْس

hars•हर्स

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہَرْس کے اردو معانی

صفت

  • (رک : ہرسوہ) چھوٹا ، معمولی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرْث

کاشت، زراعت، قلبہ رانی، کھیتی

حَرْس

نگہبانی، پہرہ، احتیاط

Urdu meaning of hars

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha har sivaa) chhoTaa, maamuulii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone