تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرْسوندھا" کے متعقلہ نتائج

ہَرْسوندھا

کولھو کا بیل ہانکنے والا ؛ کولھو کا بیل ہانکنے والے کی نشست جو بیل کے ساتھ چکر میں رہتی ہے .

ہِراسِنْدَہ

डरानेवाला, खौफ दिलाने- वाला।

اَونْدھا

الٹا، منْھ کے بل، پَٹ

آرُونْدھنا

گلا دبا كر مارڈالنا، سانس بند كركے مارنا

اَروندْھنا

گلا گھونٹنا، کسی کو، اس کا سانس بند کر کے مار ڈالنا

اَونْدھا کَرْنا

رشوت دے کر ہموار کرنا، لے دے کے موافق بنا لینا

اَونْدھا ہونا

چوپٹ ہونا ، تباہ و برباد ہوجانا.

دِن اَونْدھا

دن کا اندھا ، وہ جسے دن کی روشنی میں نظر نہ آئے ؛ اُلْو .

اَوندھا لیٹْنا

lie on the stomach

اَونْدھا سِیدھا

آڑھا ترچھا، ٹیڑھا، بے تکا

مُنہ اَونْدھا کے

رنج ، فکر یا خفگی میں منھ لپیٹ کر ، ناراض ہوکر ، اٹواٹی کھٹواٹی لے کر

اَونْدھا بَخْت

misfortune

مُنہ اَونْدھا کَر

نیچے کی طرف منھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔

اَونْدھا پَن

کجی، کج فہمی، (کسی بات کو) الٹا سمجھنا

سَر اَوندھا کَر پَڑْنا

نہایت رنج و غم یا فکر و تردد کے باعث سر نہ اُٹھانا ، کمال غمگینی کے سبب مُن٘ہ لپیٹ کر پڑ رہنا ، من٘ھ چُھپانا ، سامنا نہ کر سکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرْسوندھا کے معانیدیکھیے

ہَرْسوندھا

harso.ndhaa•हर्सोंधा

  • Roman
  • Urdu

ہَرْسوندھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کولھو کا بیل ہانکنے والا ؛ کولھو کا بیل ہانکنے والے کی نشست جو بیل کے ساتھ چکر میں رہتی ہے .

Urdu meaning of harso.ndhaa

  • Roman
  • Urdu

  • kolhuu ka bail haankne vaala ; kolhuu ka bail haankne vaale kii nashist jo bail ke saath chakkar me.n rahtii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرْسوندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرْسوندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone