تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیَر" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیَر

= हरीरा

ہَرِیرا

حریرہ، جو درست املا ہے

ہَریرا

سبزی، ترکاری

ہَریرَہ

رک : حریرہ جو اس کا درست املا ہے ۔

ہُرَیرَہ

بلی کا بچہ، چھوٹی سی بلی، ہرّہ کی تصغیر، چھوٹی اور خوبصورت بلی

ہَریری

سبزی

ہُریرِیَہ

بید مجنوں ، آویزیہ ، صنوبر وغیرہ کا غنچہ یا پھول جو شکل میں بلی کی دم سے مشابہ ہوتا ہے (انگ : Catkin) ۔

ہَرِہَر

ہندوؤں کا نعرہ جو جوش میں آکر مارا جاتا ہے ، ہندوؤں کا جنگی اور قومی نعرہ ۔

ہَرہَر

دال کی ایک قسم ، ارہر ۔

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

ہِرار

سبز ، ہرا ؛ تازہ ؛ کچا ، خام

اَرار

جنگل میں وہ جھونپڑی جس میں چرواہے آرام کرتے یا پناہ لیتے ہیں، بچاؤ، پناہ، سایہ

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

عَرار

ایک خوشبودار جنگلی بوٹی جو بابونہ سے مشابہ ہوتی ہے.

ہُرہُر

ایک پودا جس کی دو قسمیں ہیں ایک کا پیڑ چھوٹا اور دوسری قسم کا بیلدار ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل ہے) ایک برساتی پودا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیَر کے معانیدیکھیے

ہَرِیَر

hariyar•हरियर

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

ہَرِیَر کے اردو معانی

صفت

  • ہرا، سبز

Urdu meaning of hariyar

  • Roman
  • Urdu

  • haraa, sabaz

हरियर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = हरीरा

विशेषण

  • हरा, सब्ज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone