تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرے ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَرے ہونا

۔ (زخم) تازہ ہونا ۔

اَرے اَرے ہونا

تشہیر ہونا، رسوائی ہونا، انگلیاں اٹھنا

آرے آرے ہونا

ہاں ہوں ہونا، صرف تذكرے تک بات رہنا، زبانی جمع خرچ ہونا

آپ سے ارے ہونا، ارے سے ابے ہونا

با وقعت سے بے وقعت ہونا، باعزت سے بے عزت ہونا

ہَرے میں آنْکھیں ہونا

To have eyes in prosperity, to become extravagant.

ہَرے میں آنْکھیں پُھولْنا یا ہونا

فضول خرچ ہونا ، عاقبت نااندیش ہونا

ہَر ہونا

بے وفا ہونا ، کسی ایک معشوق کا پابند نہ ہونا ۔

ہَراونا

رک : ہرانا۔

ہار ہونا

شکست ہونا ۔

ہَرا ہونا

(of debt or value) be realised

ہَری ہونا

(طبیعت) ہشاش بشاش ہوجانا ، وحشت دور ہوجانا

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

عاری ہونا

خالی ہونا نیز ناچار ہونا، قاصر ہونا

عَرَق ہونا

پسینے پسینے ہونا، شرمندہ ہونا

ہِرَن ہونا

وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرے ہونا کے معانیدیکھیے

ہَرے ہونا

hare honaa•हरे होना

  • Roman
  • Urdu

ہَرے ہونا کے اردو معانی

  • ۔ (زخم) تازہ ہونا ۔
  • رک : ہرا ہو جانا / ہونا ؛ شاداب ہونا ، سرسبز ہو جانا

Urdu meaning of hare honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (zaKham-e-taaza honaa
  • ruk ha haraa ho jaana / honaa ; shaadaab honaa, sarsabz ho jaana

हरे होना के हिंदी अर्थ

  • ۲ ۔ (ज़ख़्म-ए-ताज़ा होना
  • ۱۔ रुक : हरा हो जाना / होना , शादाब होना, सरसब्ज़ हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone