تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہرَوی" کے متعقلہ نتائج

ہرَوی

ہرات کا باشندہ

اَرْوی

ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے(پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)

اَرُوئی

حمل کے باعث جی متلانا

آروی

शफ्तालू, एक फल

ہَروَیّا

ہارنے والا

ہرَوری

ہل چلانے کا پیشہ

ہراوی

آواز پیدا کرنے والا

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

اَوری

اور ’ہی‘ کی تخفیف.

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَروگی

اروگ

اَری

رک : ' ارے' جس کی یہ تا نیث ہے

اُرْدی

اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )

عُرُوج

اوپر چڑھنا، بلند ہونا، صعود، (خصوصاً کسی ستارے کا)

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہرَوی کے معانیدیکھیے

ہرَوی

haravii•हरवी

اصل: فارسی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

ہرَوی کے اردو معانی

 

  • ہرات کا باشندہ
  • قدیم فارسی کی ایک شاخ
  • ہرات (شہر) سے منسوب، ہرات کا
  • ایک ریشمی کپڑے کا نام

Urdu meaning of haravii

  • Roman
  • Urdu

  • hiraat ka baashindaa
  • qadiim faarsii kii ek shaaKh
  • hiraat (shahr) se mansuub, hiraat ka
  • ek reshmii kap.De ka naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہرَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہرَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone