تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَنج" کے متعقلہ نتائج

ہَرَنج

ایک قسم کا باریک چاول جو عمدہ سمجھا جاتا ہے

اَرَنْجْ

کہنی سے لیکر سر انگشت تک، کلائی، مرفق (عموماً ناپنے میں مستعمل)

ہِرَنجی

رک : ہرونجی ۔

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

عُرُوج

اوپر چڑھنا، بلند ہونا، صعود، (خصوصاً کسی ستارے کا)

اَرِنی

مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہَرَج

ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

ہُرنا

کوٹنا

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

ہَرَونجی

(کبوترکا) ایک رنگ ، ہرا ، سبز

ہارنا

شکست کھانا، مات کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَنج کے معانیدیکھیے

ہَرَنج

haranj•हरंज

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَرَنج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا باریک چاول جو عمدہ سمجھا جاتا ہے

Urdu meaning of haranj

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka baariik chaaval jo umdaa samjhaa jaataa hai

English meaning of haranj

Noun, Masculine

  • a type of high quality rice

हरंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बारीक चावल जो श्रेष्ठ समझा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرَنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرَنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone