تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَراوَل" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَراوَل کے معانیدیکھیے

ہَراوَل

haraavalहरावल

اصل: ترکی

وزن : 122

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

ہَراوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی لشکر سے آگے روانہ ہوتا ہے، لشکر کا پیش خیمہ، مقدمۃ الجیش
  • آگے کی فوج کا سردار، فوج کا سردار، سپہ سالار
  • (مجازاً) کسی چیز کا اولین دستہ یا گروہ، پیش خیمہ، پیش رو
  • (مجازاً) (آرٹ یا ادب وغیرہ میں) نئی چیز کی بنیاد رکھنے والا
  • (ادب) ایک اصطلاح جس سے مراد ایک تحریک ہے جو جدیدیت کی مترادف ہے
  • کسی تحریک یا خیال کے قائدین، صف اول کے لوگ
  • پیدل فوج
  • تازگی، شادابی، سبزہ، ہرا پن، ہرا بھرا ہونے کی حالت یا کیفیت، ہریالی، ہریاول

شعر

Urdu meaning of haraaval

  • Roman
  • Urdu

  • (askarii) fauj ka vo dastaa jo baaqii lashkar se aage ravaana hotaa hai, lashkar ka peshaKhaimaa, maqdamৃ ul-jaish
  • aage kii fauj ka sardaar, fauj ka sardaar, sipahsaalaar
  • (majaazan) kisii chiiz ka avvaliin dastaa ya giroh, peshaKhaimaa, peshruu
  • (majaazan) (aarT ya adab vaGaira men) na.ii chiiz kii buniyaad rakhne vaala
  • (adab) ek istilaah jis se muraad ek tahriik hai jo jadiidiiyat kii mutraadif hai
  • kisii tahriik ya Khyaal ke qaa.idiin, saf avval ke log
  • paidal fauj
  • taazgii, shaadaabii, sabzaa, haraapan, haraabhara hone kii haalat ya kaifiiyat, hariyaalii, hariyaaval

English meaning of haraaval

Noun, Masculine

  • vanguard of an army, army's front-runner
  • greenish, fresh
  • army chief, warlord, infantry, the team of soldiers who are in front and lead the action
  • freshness, greenery,

हरावल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आगे की फ़ौज का सरदार, फ़ौज का सरदार, सिपहसालार, पैदल फ़ौज, सिपाहियों का वह दल जो फौज में सबसे आगे रहता है, सेना की सर्व प्रथम टुकड़ी, सेना का नेतृत्व करने वाला घुड़सवार दस्ता
  • ताज़गी, शादाबी, हराभरा, हरापन, हराभरा होने की हालत या कैफ़ीयत, हरियाली, हरियावल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَراوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَراوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone