تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر دیگی چَمچَا" کے متعقلہ نتائج

ہَر دیگی چَمچَا

کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر دیگی چَمچَا کے معانیدیکھیے

ہَر دیگی چَمچَا

har-degii-chamchaaहर-देगी-चमचा

نیز : ہَر دیگی چَمچَہ

  • Roman
  • Urdu

ہَر دیگی چَمچَا کے اردو معانی

فارسی، ترکی - صفت

  • کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب
  • اپنے فائدے کے لیے ہر ایک کے ساتھ مل جانے والا شخص
  • ہر بات اور ہر کام میں دخل دینے والا
  • ہر عورت پر ریجھنے والا، اوباش، عیاش
  • طفیلی، مفت خورا، لقمہ جو
  • خوشامدی

Urdu meaning of har-degii-chamchaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ek ka na ho kar rahne vaala, har shaKhs ke paas aane jaane vaala, har jaa.ii, Takkar Khaur, rakaabii mazhab
  • apne faayde ke li.e har ek ke saath mil jaane vaala shaKhs
  • har baat aur har kaam me.n daKhal dene vaala
  • har aurat par riijhne vaala, obaash, ayyaash
  • tafiilii, muft Khauraa, luqma jo
  • Khushaamdii

English meaning of har-degii-chamchaa

Persian, Turkish - Adjective

  • hanger-on, one with no fixed principles, unprincipled
  • one who has a spoon in every pot, one who hangs on others for a maintenance, a sponger, sponge
  • one who will have a finger in every pie, a meddling fellow, a busybody
  • a sponger, a parasite, a turncoat
  • luxurious, libidinous
  • flatterer

हर-देगी-चमचा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - विशेषण

  • किसी एक का न हो कर रहने वाला, हर व्यक्ति के पास आने-जाने वाला, हरजाई
  • अपने लाभ के लिए हर एक के साथ मिल जाने वाला व्यक्ति
  • हर बात और हर काम में हस्तक्षेप या दख़ल देने वाला
  • आश्रित, मुफ़्तख़ोर, टुकड़ा ख़ोर
  • हर औरत पर रीझने वाला, कामुक, विलासी, अय्याश
  • चाटुकार, ख़ुशामदी

ہَر دیگی چَمچَا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَر دیگی چَمچَا

کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر دیگی چَمچَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر دیگی چَمچَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone