تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنُمَت" کے متعقلہ نتائج

ہَنُمَت

۔ سال آخر کی فصل کا نام جو نومبر اور دسمبر کے مہینے میں شروع ہوتی ہے ۔

اُنْمَت

مدہوش ، دیوانہ ، مست ۔

اَنَمَّت

بورا، سالم

اِنامَت

سُلانا، سُلا دینا

ہِمَّت

قوت، طاقت، توفیق، دسترس

عَظْمَت

قدر و منزلت، عزّت

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

اَنْتَ

تُو، آپ (مخاطَب)

عِصْمَت

اپنے آپ کو گناہ سے بچانا، لغزش و خطا سے پاک ہونا، پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

اَنْت

اخیر، خاتمہ، انجام

اَنْتِم

آخری، سب سے آخر کا

ہَنپَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے پہلی قسم جس میں ایک ضرب سے سر کی ابتدا کر کے چند درمیانی سروں کو کشش سے ادا کر کے آخری سر کو ظاہر کر دیں ۔

ہَنُمَنْت

۔ رک : ہنومان

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنُمَت کے معانیدیکھیے

ہَنُمَت

hanumat•हनुमत

  • Roman
  • Urdu

ہَنُمَت کے اردو معانی

  • ۔ رک : ہنومان
  • ۔ سال آخر کی فصل کا نام جو نومبر اور دسمبر کے مہینے میں شروع ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of hanumat

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ruk ha hanuumaan
  • ۔ saal aaKhir kii fasal ka naam jo navambar aur disambar ke mahiine me.n shuruu hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنُمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنُمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone