تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنس کَر" کے متعقلہ نتائج

ہَنس کَر

مسکراکر، خوش ہو کر، خوش دلی سے

ہَنس کَر گُزارنا

ہنسی خوشی بسر کرنا ، خوش دلی سے زندگی گزارنا (بالعموم زندگی یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنس کَر اُڑانا

کوئی بات مذاق یا دل لگی میں ختم کردینا ۔

ہَنس کَر ٹالنا

بات کو ہنسی مذاق میں ختم کر دینا ؛ بات نظر انداز کر دینا ۔

ہَنس کَر رُلانا

مذاق اڑانا ، تمسخر کر کے پریشان کرنا ۔

ہَنس کَر اُوڑانا

کوئی بات مذاق یا دل لگی میں ختم کردینا ۔

ہَنس کَر ٹال جانا

بات کو ہنسی مذاق میں ختم کر دینا ؛ بات نظر انداز کر دینا ۔

ہَنْس کَر نِبھانا

ہنسی خوشی گزارنا ، خوش دلی سے نباہ کرنا ۔

ہَنس ہَنس کَر

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ؛ مراداً : خوشی سے نیز سفاکی سے ، بے حسی سے ۔

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

ہَنس ہَنس کَر دُہرا ہونا

رک : ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑنا ۔

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنس ہَنس کَر لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنس ہنس کر بُرا حال ہونا ۔

ہَنس ہَنس کَر اُڑانا

باتوں میں ٹالنا ، کسی کی تکلیف کا مضحکہ اڑانا ، باتوں میں اڑانا ۔

بازار کی گالی ہَنس کَر ٹالی

مجمع عام میں جو الزام لگایا جائے اس کا جواب نہیں دینا چاہیے، (تاکہ تماشا نہ بنے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنس کَر کے معانیدیکھیے

ہَنس کَر

ha.ns_kar•हँस_कर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَنس کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مسکراکر، خوش ہو کر، خوش دلی سے

Urdu meaning of ha.ns_kar

  • Roman
  • Urdu

  • muskraakar, Khush ho kar, Khush dillii se

English meaning of ha.ns_kar

Adverb

  • having laughed, happily

हँस_कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मुस्कराकर, प्रसन्न हो कर, ख़ुश दिल्ली से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنس کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنس کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone