تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنّا" کے متعقلہ نتائج

ہَنّا

رک : ہننا ، مار ڈالنا ، قتل کرنا ، گردن مارنا ، ہلاک کرنا

اَنا

عربی کی ضمیر متکلم، اردو میں اکثر عربی الفاظ کی ترکیبات میں مستعمل

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

ہُنا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ، سونے کا سکہ ۔

ہَنا

ہنا

اَنّا

بچے کو اجرت پر دودھ پلانے والی عورت

اِنا

ظرف ، برتن .

ہُنّا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ۔

اِنہا

खबर पहुँचाना, सूचना देना।

ہَنعَہ

جوزا کے اٹھارہ ستاروں میں سے دو ستاروں کا ایک نام

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

ہانا

پوشاک ، لباس ، پہناوا.

ہَننا

بولنا ، خاموشی توڑنا

اِعانَہ

اعانت (رک) کی تخفیف .

ہُننا

ایثار کرنا ، قربانی دینا ؛ کسی چیز کی پیش کش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنّا کے معانیدیکھیے

ہَنّا

hannaa•हन्ना

وزن : 22

دیکھیے: ہَننا

  • Roman
  • Urdu

ہَنّا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : ہننا ، مار ڈالنا ، قتل کرنا ، گردن مارنا ، ہلاک کرنا

اسم، مذکر

  • کاٹھی کا اگلا اٹھا ہوا حصہ ، ہرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَننا

بولنا ، خاموشی توڑنا

Urdu meaning of hannaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hanna, maar Daalnaa, qatal karnaa, gardan maarana, halaak karnaa
  • kaaThii ka uglaa uThaa hu.a hissaa, hirNaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone