تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنِیاً" کے متعقلہ نتائج

ہَنِیاً

کھائیے ، کھانا شروع کیجیے ۔

اَنْیا خَنْیا

امکی ڈھمکی، بے حیثیت یا ناقابل اعتبار عورت (عورتیں)

اَنْیا ٹانْک

ٹھیک تول، جس میں ذرا کمی بیشی نہ ہو

اَنْیاں

امکی ڈھمکی، بے حیثیت یا ناقابل اعتبار عورت (خنیاں کے ساتھ مستعمل)

ہِنیاں

یہاں

ہَنیان

(ہندو) ہندو مذہب کا ایک معمولی درجہ جس کے پیروکار صرف اپنی نجات چاہتے ہیں ۔

اَنْیاب

سامنے کے چار دانت، اوپر چار نیچے کے، کچلی

اَنْیاں بَتانا

سامنے کی سیدھی چوٹ لگانا، روبرو آکر براہ راست ضرب لگانا

اُنِیاسی

ایک کم اسی ، ستر اور نو ، (ہندسوں میں ) ۷۹ ۔

اَنْیارا

انیالا : نکیلا، دھاردار

اَنّیائی

ظالم، ستمکار، جابر

ہَنیانی

ہنیان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہنیان عقائد کے ماننے والا ۔

اَنْیالا

انی والا، نکیلا

اَنِّیائے

نا انصافی، ظلم، ستم، جور و جبر

اَنْیاں خَنْیاں

امکی ڈھمکی ، بے حیثیت یا ناقابل اعتبار عورت (عورتیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنِیاً کے معانیدیکھیے

ہَنِیاً

haniyan•हनियन

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

ہَنِیاً کے اردو معانی

  • کھائیے ، کھانا شروع کیجیے ۔

Urdu meaning of haniyan

  • Roman
  • Urdu

  • khaa.ii.e, khaanaa shuruu kiijii.e

हनियन के हिंदी अर्थ

  • खाईए, खाना शुरू कीजीए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنِیاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنِیاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone