تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْپَھیل" کے متعقلہ نتائج

ہَنْپَھیل

ہانپا ہوا ؛ جس کا سانس جلد پھول جائے ؛ گرجنے والا نیز وہ شخص یا گھوڑا جس کا سانس پھول گیا ہو

اَن بھیل

بے میل، جس کا میل نہ ہوا ہو

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْھیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اِنْھیں

اِنْھی

اِنھِیں

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اَنکْھیا

خوبصورت آنکھ (عموماً پیار کے موقع پر اور بطور جمع مستعمل)

اَندھیر

تاریکی، سیاہی

اَنْچھی

وہ نلکی جس میں افیون بھر کردم لگایا جاتا ہے، چانڈو بازوں کے حقے کا نیچا

اَنگھیں

سامنے، آگے، روبرو

ہَنْپنی

سانس پھولنے کا عمل، سانس پھولنا

اَنْچْھلی

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

ہَنْپھنا

رک : ہنپنا ؛ ہانپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْپَھیل کے معانیدیکھیے

ہَنْپَھیل

ha.nfail•हंफ़ैल

  • Roman
  • Urdu

ہَنْپَھیل کے اردو معانی

  • ہانپا ہوا ؛ جس کا سانس جلد پھول جائے ؛ گرجنے والا نیز وہ شخص یا گھوڑا جس کا سانس پھول گیا ہو

Urdu meaning of ha.nfail

  • Roman
  • Urdu

  • haanpaa hu.a ; jis ka saans jalad phuul jaaye ; garajne vaala niiz vo shaKhs ya gho.Daa jis ka saans phuul gayaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْپَھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْپَھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone