تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْپنی" کے متعقلہ نتائج

ہَنْپنی

سانس پھولنے کا عمل، سانس پھولنا

ہَنپنی لَگنا

سانس پھولنے لگنا، تیزی سے دم چڑھنے لگنا

ہنپنا

ہانپنا

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

اَنپانی

اف : کرنا ، ہونا

اَپْنی

اپنا کی تانیت

ہِندنی

ہندو عورت نیز ہندوستانی عورت

ہَنْپھنا

رک : ہنپنا ؛ ہانپنا

اَن٘جَنِی

ہنومان کی ماتا (والدہ) انجنا

اَنانی

انا (رک) سےمنسوب : انانیت کا ، خودی یا خود ستائی کا ، انفرادیت کا ، (انگریزی) Egoistic Individualism

اُوپْنی

سان، تلوار وغیرہ کرنے کا پتھر

ہَنپانا

بہت تھکانا، اتنا دوڑانا کہ سانس تیزتیز چلنے لگے، سانس نہ لینے دینا

اَن مَنی

ان منا کی تانیث

اَنْ سُنی

جو بات کبھی سنی نہ گئی ہو، ناشنیدہ، غیر توجہی، نظر انداز کرنے کیفیت

اَنپان

کھانا پینا ، اکل و شرب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْپنی کے معانیدیکھیے

ہَنْپنی

ha.npnii•हंपनी

  • Roman
  • Urdu

ہَنْپنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سانس پھولنے کا عمل، سانس پھولنا
  • دم گھٹنا، سانس کی کمی

Urdu meaning of ha.npnii

  • Roman
  • Urdu

  • saans phuulne ka amal, saans phuulnaa
  • dam ghaTna, saans kii kamii

हंपनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साँस फूलने की प्रक्रिया, साँस फूलना , दम घुटना, साँस की कमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْپنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْپنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone