تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَموَزن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَموَزن کَرنا

مقدار یا تعداد میں برابر کرنا ۔

ہَوَن کَرنا

ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہُوں ُہوں کَرنا

ہاں کرنا ، اقرار کرنا ؛ منھ سے ہوں ہوں کی آواز نکالنا نیز ٹال مٹول کرنا

ہُوں کَہنا

(عموماً نخرے سے) غیر واضح جواب دینا ، ہنکارا بھرنا

آغوں کرنا

دودھ پیتے بچوں کا آواز نکالنا

ہُوں ہاں نَہ کَرنا

بالکل نہ بولنا ، دم نہ مارنا ، چوں چرا نہ کرنا

ہُوں سے تُوں کَرنا

دخل درمعقولات کرنا ، کسی کی بات میں بولنا ۔

ہَموار کَرنا

کھیتی باڑی کے لیے زمین کو برابر کرنا، مسطح کرنا، زمین کو یکساں کرلینا

اَمان کَرنا

امان میں رکھنا .

آمِین کَرنا

قبول کرنا

ہَماں ہَمی کَرنا

عہد و پیمان کرنا ، حریف ، مقابل ، دشمن.

آمیزِش کَرنا

میل کرنا، ملاوٹ کرنا، شمولیت کرنا

آمیز کَرنا

ملانا، باہم حل کرنا

ہُوں سے چُوں کرنا

رک : ہوں سے توں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَموَزن کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَموَزن کَرنا

hamvazan karnaa•हमवज़न करना

  • Roman
  • Urdu

ہَموَزن کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مقدار یا تعداد میں برابر کرنا ۔

Urdu meaning of hamvazan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • miqdaar ya taadaad me.n baraabar karnaa

हमवज़न करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मात्रा या संख्या में बराबर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَموَزن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَموَزن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone