تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hamster" کے متعقلہ نتائج

hamster

تحتی قبیل Cricetinae خصوصاً Cricetus cricetus کا چوہاجس کی دم چھوٹی اور کلّے بڑے اور پھولے پھولے ہوتے ہیں ؛ اکثر طبی تجربات کے لیے پالا جاتا ہے۔.

ہَم سَر

ہم سر، برابر کا، برابر والا، ہم رتبہ، حریف

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَمسائے

پڑوسی

ہَنستے ہوئے

ہنسی خوشی ، خوشی خوشی ؛ خوش ہو کر نیز ہنسنے کی حالت میں ۔

ہَنستے ہَنستے

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ، ہنسنے کی حالت میں

ہَنْستے بولتے

خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

ہَنستے بَستے

(لوگ وغیرہ) جو آباد اورخوش ہوں، خوش و خرم، آباد، شاد، پُررونق

ہَنستے کھیلتے

ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ

ہَنستے گاتے

خوشی خوشی، موج مستی میں

ہَنستے مُنھ سے

خوش خوش ؛ خندہ پیشانی سے ، ہنستے ہوئے ۔

ہَنستے کھیلتے دِن

خوشی کے دن ، خوشحالی کے دن ، اچھے دن ۔

ہَنستے بولتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا (بالعموم عمر یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنستے گَھر بَستے ہَیں

رک : ہنستے ہی گھر بستے ہیں ۔

ہَنْستے ہَنْستے لوٹنا

ہنسی کے مارے گر گر پڑنا ، ہنسی سے لوٹ لوٹ جانا ، بہت ہنسنا ۔

hamster کے لیے اردو الفاظ

hamster

hamster کے اردو معانی

اسم

  • موش نما
  • ایک چھوٹی دُم والا یورپ اور ایشیا کا اکال (کترنے والا) جانور جس کے منھ میں بڑی بڑی تھیلیاں ہوتی ہیں
  • اسی جنس یا ملتی جلتی جنسوں کا کوئی جانور

hamster के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मूश नुमा
  • एक छोटी दुम वाला यूरोप और एशिया का अक्काल (कतरने वाला) जानवर जिस के मुँह में बड़ी बड़ी थैलियां होती हैं
  • इसी जिन्स या मिलती जलती जिंसों का कोई जानवर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hamster)

نام

ای-میل

تبصرہ

hamster

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone