تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمسایَگاں" کے متعقلہ نتائج

ہَمسایَگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ۔

ہَمسائِیگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ؛ پڑوسی ، برابر کے مکان میں رہنے والے ۔

ہَمْسَائیگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمساواں

جمادی الثانی کا مہینہ

ہَمسایگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایا ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

سُرُودِ ہَمْسایَہ

پڑوس کا گانا ؛ (مجازاً) پڑوسی کی آواز جسے چار و ناچار سننا پڑے.

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

حَق ہَمْسایَہ ماں کا جایا

ہمسایہ سگے بھائی کی مانند ہوتا ہے ؛ پڑوسی کا حق بہت زیادہ ہوتا ہے

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمسایَگاں کے معانیدیکھیے

ہَمسایَگاں

hamsaayagaa.n•हमसायगाँ

دیکھیے: ہَمسایَہ

  • Roman
  • Urdu

ہَمسایَگاں کے اردو معانی

  • ہمسایہ (رک) کی جمع ۔

Urdu meaning of hamsaayagaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • hamsaaya (ruk) kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمسایَگاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمسایَگاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone