تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمْسَائیگی" کے متعقلہ نتائج

ہَمْسَائیگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت

ہَمسایگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت

ہَمسائِگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسائی

پڑوس میں رہنے والی، دیوار بیچ رہنے والی عورت، پڑوسن

آمادَگی

رضا مندی، رغبت، اشتیاق

اَمّارَگی

نفس امارہ کی پیروی، خلاف حق سرکشی

ہَموارَگی

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

ہَمسایَگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ۔

اِمْساکی

امساک (رک) سے منسوب .

ہَمسائِیگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ؛ پڑوسی ، برابر کے مکان میں رہنے والے ۔

آسانْگی

آسانی، سہولت

ہَمسائِگَت

رک : ہمسائگی ۔

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْسَائیگی کے معانیدیکھیے

ہَمْسَائیگی

hamsaa.egii•हमसायगी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ہَمْسَائیگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت
  • پڑوس، مکان کی قربت
  • نزدیکی

شعر

Urdu meaning of hamsaa.egii

  • Roman
  • Urdu

  • hamsaaya hone kii haalat ya kaifiiyat, pa.Dos, makaan kii qurbat, nazdiikii, milansaarii, hamsaa.iyo.n ka aapas me.n bhaa.ii chaaraa ya aKhlaaq

English meaning of hamsaa.egii

Noun, Feminine

  • the state or condition of being neighbours, neighbourhood, neighbouring

हमसायगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हमसाया होने की दशा या स्थिति
  • पड़ोस, मकान के निकट
  • नज़दीकी, निकटता

ہَمْسَائیگی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمْسَائیگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمْسَائیگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone