تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْلِیَات" کے متعقلہ نتائج

حَمْلِیَات

(بناتیات) حملیہ (رک) کی جمع.

حَمْلِیَّہ

(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم

حَولِیّات

حول، سال کے متعلق علم، تقویم، جنتری وہ کتابیں بھی تاریخ طبری کی طرح آغاز آفرینش سے شروع ہوتی تھیں . . . اس میں ترتیب زمانی یعنی (نظام حولیات) کا بھی خیال رکھا جاتا تھا

حُمّیات

حُمّی (رک) کی جمع.

حَمَلَۃُ الْعَرْش

عرش کو اٹھانے والے، وہ فرشتے جو عرش کو تھامے ہوئے ہیں.

حامِلَتْ

بادل بارش سے بھرا ہوا

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَیات

زندگی، جان

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

حالِیَہ

حال کا، موجودہ (کوئی واقعہ یا مسئلہ) جو حال ہی میں پیش آیا ہو، تازہ، نیا

حِمایَت

طرف داری، تائید، مدد

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلی

(منطق) حمل (معنی نمبر۴) سے منسوب یا متعلق.

حُلیہ

مجموعۂ صفات، پہچان

حَمْدِیَّہ

حمد سے منسوب یا متعلق، حمد کا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْلِیَات کے معانیدیکھیے

حَمْلِیَات

hamliyaat•हम्लियात

  • Roman
  • Urdu

حَمْلِیَات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بناتیات) حملیہ (رک) کی جمع.
  • (منطق) حملیہ (رک) کا جمع.

Urdu meaning of hamliyaat

  • Roman
  • Urdu

  • (banaatyaat) hamliih (ruk) kii jamaa
  • (mantiq) hamliih (ruk) ka jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْلِیَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْلِیَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone