تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہم جِنْس پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

ہم جِنْس پَرَسْت

اپنی ہی صنف کی طرف جنسی کشش محسوس کرنے والا، ہم جنسیت کا رجحان رکھنے والا، مرد یا عورت جس کا جنسی میلان اپنی ہی صنف کی طرف ہو

ہَم جِنْس پَرَسْت

اپنے ہی جنس میں رغبت رکھنا، جنسی طور پر اپنی ہی جنس کے لوگوں کی طرف راغب ہونا، امرد پرست، ہم جنس پرست عورت، لوطی، مساحقہ باز، چپٹی باز، طبق زن

ہَم جِنس پَرَسْتی

اپنی ہی جنس کے افراد سے جنسی یا شہوانی رغبت رکھنا، ہم جنسی میلان، مردانہ و زنانہ ہم جنس پرستی، چپٹی بازی، اغلام، لواطت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہم جِنْس پَرَسْت کے معانیدیکھیے

ہم جِنْس پَرَسْت

ham-jins-parsatहम-जिंस-परस्त

  • Roman
  • Urdu

ہم جِنْس پَرَسْت کے اردو معانی

صفت

  • اپنی ہی صنف کی طرف جنسی کشش محسوس کرنے والا، ہم جنسیت کا رجحان رکھنے والا، مرد یا عورت جس کا جنسی میلان اپنی ہی صنف کی طرف ہو

    مثال ستر کی دہائی میں ہم جنس پرست کھل کر سامنے آگئے تھے، آج کل جیسے ہم جنس پرست ہونا ایک فیشن بن گیا ہے۔

  • اپنی ہی جنس کے افراد سے جنسی یا شہوانی رغبت رکھنے والا

Urdu meaning of ham-jins-parsat

  • Roman
  • Urdu

  • apnii hii sinaf kii taraf jinsii kashish mahsuus karne vaala, ham jinasiyat ka rujhaan rakhne vaala, mard ya aurat jis ka jinsii miilaan apnii hii sinaf kii taraf ho ; apnii hii jins ke afraad se jinsii ya shahvaanii raGbat rakhne vaala

हम-जिंस-परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने ही लिंग के प्रति यौन आकर्षण को महसूस करने वाला, समलैंगिक प्रवृत्ति वाला व्यक्ति, पुरुष या महिला जिसका यौन आकर्षण अपने ही लिंग के प्रति हो

    उदाहरण सत्तर की दहाई में हम-जिंस परस्त खुल कर सामने आ गए थे, आजकल जैसे हम-जिंस परस्त होना एक फ़ैशन बन गया है।

  • अपने ही लिंग के लोगों के प्रति यौन या आकर्षण रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہم جِنْس پَرَسْت

اپنی ہی صنف کی طرف جنسی کشش محسوس کرنے والا، ہم جنسیت کا رجحان رکھنے والا، مرد یا عورت جس کا جنسی میلان اپنی ہی صنف کی طرف ہو

ہَم جِنْس پَرَسْت

اپنے ہی جنس میں رغبت رکھنا، جنسی طور پر اپنی ہی جنس کے لوگوں کی طرف راغب ہونا، امرد پرست، ہم جنس پرست عورت، لوطی، مساحقہ باز، چپٹی باز، طبق زن

ہَم جِنس پَرَسْتی

اپنی ہی جنس کے افراد سے جنسی یا شہوانی رغبت رکھنا، ہم جنسی میلان، مردانہ و زنانہ ہم جنس پرستی، چپٹی بازی، اغلام، لواطت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہم جِنْس پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہم جِنْس پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone