تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْواہی" کے متعقلہ نتائج

ہَلْواہی

کاشت کاری کا پیشہ، کھیت میں ہل چلانے کا کام، کاشت کاری

ہَلْواہی رَوشَن کَرنا

کاشتکاری کا پیشہ کرنا ، کاشتکاری کرنا (

ہَلْواہی چَرواہے کو

چرواہا ہل نہیں چلا سکتا ، جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے (غیر موزوں آدمی کے سپرد کام کرنے پر مستعمل)

اُلُوہی

اللہ تعالیٰ سے تعلق رکھنےوالا (امر)

ہَلواہی کَرنا

plough, till

ہَلْواہا

کاشت کرنے والا، کاشت کار، کسان، ہل چلانے والا، ہرواہا، ہرباہا، ہلواہا

اَلْوائی

بھینس یا گائے جس کے بیاہنے کا وقت قریب ہو اور جس کے تھنوں میں دودھ اترنے لگا ہو، وہ گائے یا بھینس جسے بیا ہے ہوئے ایک آدھ مہینہ گزرا ہو

اَلْوایا

جسے چھونے سے ٹوٹنے، ٹھیس لگنے یا صدمہ پہنچنے کا ڈر ہو

ہَرواہی

ہرواہا (رک) کا اسم کیفیت ؛ ہل چلانے کا پیشہ ؛ ہرواہے کا کام نیز اُجرت

اَفْواہِی

افواہ سے منسوب، غیر مصدقہ

اَلْوِداعی

منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ

اَلدَّاعی

دعوت دینے والا، بلانے والا

اَکْواہی

ایک زانو پر، ایک پہلو پر، ایک طرف کو جھکا ہوا

اَلْوانی

بوقلموں، رن٘گ برن٘گ، مختلف رن٘گ کا

اَلْواحی

الواح (رک) سے منسوب .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْواہی کے معانیدیکھیے

ہَلْواہی

halvaahii•हलवाही

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

ہَلْواہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاشت کاری کا پیشہ، کھیت میں ہل چلانے کا کام، کاشت کاری
  • ہل چلانے یا کھیت جوتنے کی مزدوری
  • وہ پیسہ، جو زمین دار کاشت کار کو ادھار دے بغیر منافع کے اور بغیر کوئی کام لئے ہوئے

Urdu meaning of halvaahii

  • Roman
  • Urdu

  • kaashatkaarii ka peshaa, khet me.n hal chalaane ka kaam, kaashatkaarii
  • hal chalaane ya khet jotne kii mazduurii
  • vo paisaa, jo zamiindaar kaashtakaar ko udhaar de bagair munaafaa ke aur bagair ko.ii kaam li.e hu.e

English meaning of halvaahii

Noun, Masculine

  • the work of ploughing, tillage
  • ploughing labour charge
  • money lent (by cultivator) to ploughman, bearing no interest as long as he serves

हलवाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृषि का पेशा, खेत में हल चलाने का काम, काश्तकारी
  • हल से खेत जोतने की मज़दूरी
  • वह पैसा जो ज़मींदार कृषक को उधार दे बिना लाभ के और बिना कोई काम लिए हुए

ہَلْواہی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْواہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْواہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone