تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْدی کی گانٹھ" کے متعقلہ نتائج

ہَلْدی کی گانٹھ

ہلدی جو جڑ کی شکل میں ہو ، ہلدی کے پودے کی جڑ جسے کاٹ کر اور جوش دے کر سکھا لیتے ہیں اور پیس کر سالن وغیرہ میں ڈالتے اور اس کا چوٹوں پر لیپ کرتے ہیں ؛ مراد : نہایت فربہ ۔

ہَلْدی کی گانٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا ؛ کمینے کو تھوڑی سی چیز مل جائے تو وہ اس پر بہت ناز کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی کی گانٹھ کے معانیدیکھیے

ہَلْدی کی گانٹھ

haldii kii gaa.nThहल्दी की गाँठ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَلْدی کی گانٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلدی جو جڑ کی شکل میں ہو ، ہلدی کے پودے کی جڑ جسے کاٹ کر اور جوش دے کر سکھا لیتے ہیں اور پیس کر سالن وغیرہ میں ڈالتے اور اس کا چوٹوں پر لیپ کرتے ہیں ؛ مراد : نہایت فربہ ۔

Urdu meaning of haldii kii gaa.nTh

  • Roman
  • Urdu

  • haldii jo ja.D kii shakl me.n ho, haldii ke paude kii ja.D jise kaaT kar aur josh de kar sikhaa lete hai.n aur piis kar saalan vaGaira me.n Daalte aur is ka choTo.n par lep karte hai.n ; muraad ha nihaayat farba

हल्दी की गाँठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल्दी जो जड़ के रूप में हो, हल्दी के पौधे को जड़ से काट कर और उबाल कर सुखा लेते हैं और पीस कर सब्ज़ी और सालन आदि में डालते हैं और इसका चोट पर लेप भी करते हैं; अर्थात: अत्यंत मोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلْدی کی گانٹھ

ہلدی جو جڑ کی شکل میں ہو ، ہلدی کے پودے کی جڑ جسے کاٹ کر اور جوش دے کر سکھا لیتے ہیں اور پیس کر سالن وغیرہ میں ڈالتے اور اس کا چوٹوں پر لیپ کرتے ہیں ؛ مراد : نہایت فربہ ۔

ہَلْدی کی گانٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا ؛ کمینے کو تھوڑی سی چیز مل جائے تو وہ اس پر بہت ناز کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْدی کی گانٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْدی کی گانٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone