تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْبَل" کے متعقلہ نتائج

ہَلْبَل

اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی، بے کلی

اَلبِلَل

بیوقوفی کی بات، مضحکہ خیز کام

ہَلْبَلی

جلد بازی ، عجلت۔

ہَلْبَلا

مضطرب، بے چین، پریشان

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

ہَلْبَلانا

گھبرانا، پریشان ہونا، بوکھلانا، بےچین ہونا

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

ہَلْبَلاہَٹ

گھبراہٹ، بوکھلاہٹ، افراتفری

اَلبَلَدُ الْاَمِین

(لفظاً) امن و پناہ کا شہر

ہَلْبَھل

رک : ہلبل

ہَلْچَل

shaking here and there, niddle-noddle, stagger

ہَلْبَھل کَرنا

مدد کرنا

ہُلْبَہ

(حیوانیات) سخت موٹا بال یا رونگٹا ؛ (نباتیات) خار (انگ : Seta)

اُبَل

ابلنا کا مادہ اور ترکیبات میں مستعمل، جوش کھانا، کھولنا، پکنا

اَلْبیلا

بانکا ترچھا، رنگیلا، چھبیلا، طرحدار، سج دھج والا (آدمی)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْبَل کے معانیدیکھیے

ہَلْبَل

halbal•हल्बल

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہَلْبَل کے اردو معانی

اسم

  • اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی، بے کلی
  • شور و غُل، غُل غپاڑا، اودھم، کھلبلی، ہلچل
  • جلدی، عجلت

Urdu meaning of halbal

  • Roman
  • Urdu

  • izatiraab, ghabraahaT, bechainii, bekalii
  • shor-o-gul, gul Gapaa.Daa, u.udham, khalbalii, halchal
  • jaldii, ujlat

English meaning of halbal

Noun

  • hurry, scurry
  • hustle bustle
  • confusion

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone