تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْیا بَلْیا" کے متعقلہ نتائج

اَلْیا بَلْیا

بد قسمتی

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اَلا بَلا بَر گَرْدَنِ مُلّا

عذاب ثواب یا نفع نقصان سے فلاں کے ذمے (اپنے ذمہ داری یا الزام دوسرے کے سر ڈالنے کے موقع پر مستعمل) .

اَلا بَلا بَہ گَرْدَنِ مُلّا

عذاب ثواب یا نفع نقصان سے فلاں کے ذمے (اپنے ذمہ داری یا الزام دوسرے کے سر ڈالنے کے موقع پر مستعمل)

آلے بالے بَتانا

prevaricate

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

آلی بالی

بیر

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْیا بَلْیا کے معانیدیکھیے

اَلْیا بَلْیا

alya-balya•अल्या-बल्या

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَلْیا بَلْیا کے اردو معانی

مؤنث

  • بد قسمتی
  • بھینٹ، نذر
  • کوئی چھوٹی سی جلتی ہوئی چیز، جس سے ہندو دیوالی کے موقعہ پر ایک دوسرے سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں

Urdu meaning of alya-balya

  • Roman
  • Urdu

  • badkismtii
  • bhenT, nazar
  • ko.ii chhoTii sii jaltii hu.ii chiiz, jis se hinduu diivaalii ke mauqaa par ek duusre se chhe.Dchhaa.D karte hai.n

अल्या-बल्या के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • बद-क़िस्मती
  • भेंट, चढ़ावा
  • कोई छोटी सी जलती हुई चीज़, जिस से हिंदू दीवाली के मौक़ा पर एक दूसरे से छेड़छाड़ करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْیا بَلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْیا بَلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone