تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجِ اَکَبْر" کے متعقلہ نتائج

حَجِّ اَکَبْر

مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)

دل بدست آور کہ حجِ اکبر است

win the hearts as it is the greatest virtue

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجِ اَکَبْر کے معانیدیکھیے

حَجِ اَکَبْر

haj-e-akbarहज-ए-अकबर

اصل: عربی

وزن : 1222

موضوعات: تصوف

حَجِ اَکَبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصّوف) جذب قلوب .
  • بڑا حج ، وہ حج جو جمعہ کے دن واقع ہو یعنی یوم العرفہ (نویں ذوالحجہ) کو جمعہ ہو.
  • مطلق حج (کَیون٘کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں).
  • ۔بہت بڑا حج۔ بڑے ثواب کا حج۔ لوگوں میں یوں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن حج ہو تو وہ حج اکبر ہے لیکن شرع میں اس کی کچھ اصل نہیں۔ شرع میں مطلق حج کو حج اکبر بولتے ہیں۔ کیونکہ ایک طرح کا حج عمرہ بھی ہے اور اس کے مقابلے میں حج متعارف حجّ اکبر ہے۔ یج اور عمرہ کے فرق کے لئے دیکھو ’’عمرہ‘‘ ہے۔

شعر

Urdu meaning of haj-e-akbar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of haj-e-akbar

Noun, Masculine

  • the greater pilgrimage to Makkah when Hajj falls on a Friday

हज-ए-अकबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह हज जिसमें हज के दिन शुक्रवार पड़े।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجِّ اَکَبْر

مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)

دل بدست آور کہ حجِ اکبر است

win the hearts as it is the greatest virtue

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجِ اَکَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجِ اَکَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone