تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہے ہے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہے ہے کَرنا

انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کا کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے

جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے

ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے

کَہْنا اَور شَے ہے، کَرْنا اَور شَے ہے

من٘ھ سے کہنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہے، زبانی باتیں کرنا آسان ہے مگر کر کے دِکھانا مشکل ہے

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہے ہے کَرنا کے معانیدیکھیے

ہے ہے کَرنا

hai-hai karnaaहै-है करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہے ہے کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

Urdu meaning of hai-hai karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • intihaa.ii afsos karnaa, rona piiTnaa, nohaa karnaa

English meaning of hai-hai karnaa

Compound Verb

  • to mourn, to cry, to see watch someone dead, Metaphorically: to be very sorry, bemoaning

है-है करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मातम करना, विलाप करना, किसी को मृत देखना, प्रतीकात्मक: अत्यंत खेद प्रकट करना, रोना-पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہے ہے کَرنا

انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کا کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے

جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے

ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے

کَہْنا اَور شَے ہے، کَرْنا اَور شَے ہے

من٘ھ سے کہنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہے، زبانی باتیں کرنا آسان ہے مگر کر کے دِکھانا مشکل ہے

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہے ہے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہے ہے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone