تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت میوَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَفْت میوَہ

سات قسم کے میوے (عموماً خشک) (۱) کشمش (۲) انجیر (۳) شفتالو (۴) خرما (۵) آلو بخارا (۶) سیب یا خوبانی (۷) انگور

آفَت میں آنا

مصیبت میں پڑنا، بلا میں پھن٘سنا

آفَت میں پَڑنا

مصیبت میں گرفتار ہونا، بلا میں پھن٘سنا

آفَت میں ڈالْنا

آفت میں پڑنا (رک) کا تعدیہ.

آفت میں پھنسنا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

آفَت میں پَھنْسانا

آفت میں پھنسنا کا تعدیہ

آفَت میں سَپَڑْنا

آفت میں مبتلا ہونا

آفت میں جا پڑنا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

آفَت میں پَھسنا

مصیبت میں پڑنا، جھگڑوں میں پھنس٘نا

آفَت میں جان ہونا

ناک میں دم ہونا، سخت مشکلات اور مصائب کا سامنا ہونا

آفت میں گھر جانا

چاروں طرف سے مصیبتوں کا آ جانا، مصیبتوں میں مبتلا ہونا

عِفَّت میں خَلَل ڈالْنا

آبرو لینا، زنا کرنا

آفت میں دن گزرنا

سارا دن مصیبت رہنا

آفت میں مبتلا ہونا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت میوَہ کے معانیدیکھیے

ہَفْت میوَہ

haft-meva•हफ़्त-मेवा

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ہَفْت میوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سات قسم کے میوے (عموماً خشک) (۱) کشمش (۲) انجیر (۳) شفتالو (۴) خرما (۵) آلو بخارا (۶) سیب یا خوبانی (۷) انگور

Urdu meaning of haft-meva

  • Roman
  • Urdu

  • saat kism ke meve (umuuman Khushak) (१) kishmish (२) injiir (३) shaftaaluu (४) Khurmaa (५) aaluu buKhaaraa (६) seb ya Khuubaanii (७) anguur

English meaning of haft-meva

Noun, Masculine

  • the seven kinds of fruits, 1. Raisins, 2. Figs, 3. Peaches, 4. Khurma 5. Aloo Bukhara, 6. Apple, 7. Grapes

हफ़्त-मेवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सात प्रकार के मेवे (१) किशमिश (२) इंजीर (३) शफ़्तालू (४) ख़ुरमा (५) आलू बुख़ारा (६) सेब या ख़ूबानी (७) अंगूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت میوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت میوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone