تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتاد و دو شاخ" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتاد و دو شاخ

مسلمانوں کے بہتر فرقے ؛ دنیا کی مختلف قومیں اور مذاہب ؛ قرآن شریف پڑھنے کے بہتر طریقے

ہَفْتاد و دو

بہتر (۷۲)، ستر اور دو کا مجموعہ (عام طور پر مسلمانوں کے بہتر فرقوں کے لیے مستعمل)

ہَفْتاد و دو تَن

(لفظاً) بہتر اشخاص ، ۷۲ آدمی ؛ مراد : کربلا میں کوفے کی فوجوں کے مقابلے پر حضرت امام حسینؓ کے بہتر ساتھی ۔

ہَفْتاد و دو فَریق

رک : ہفتاد و دو ملت ۔

ہَفْتاد و دو مِلَّت

اسلام کے بہتر فرقے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتاد و دو شاخ کے معانیدیکھیے

ہَفْتاد و دو شاخ

haftaad-o-do-shaaKHहफ़्ताद-ओ-दो-शाख़

  • Roman
  • Urdu

ہَفْتاد و دو شاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلمانوں کے بہتر فرقے ؛ دنیا کی مختلف قومیں اور مذاہب ؛ قرآن شریف پڑھنے کے بہتر طریقے

Urdu meaning of haftaad-o-do-shaaKH

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n ke behtar firqe ; duniyaa kii muKhtlif kaume.n aur mazaahib ; quraan shariif pa.Dhne ke behtar tariiqe

हफ़्ताद-ओ-दो-शाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलामानों की श्रेष्ठ जातियाँ, वर्ण समुदाय या श्रेणी, संसार की विभिन्न जातियाँ और धर्म; पवित्र क़ुरान पढ़ने का उत्तम प्रकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَفْتاد و دو شاخ

مسلمانوں کے بہتر فرقے ؛ دنیا کی مختلف قومیں اور مذاہب ؛ قرآن شریف پڑھنے کے بہتر طریقے

ہَفْتاد و دو

بہتر (۷۲)، ستر اور دو کا مجموعہ (عام طور پر مسلمانوں کے بہتر فرقوں کے لیے مستعمل)

ہَفْتاد و دو تَن

(لفظاً) بہتر اشخاص ، ۷۲ آدمی ؛ مراد : کربلا میں کوفے کی فوجوں کے مقابلے پر حضرت امام حسینؓ کے بہتر ساتھی ۔

ہَفْتاد و دو فَریق

رک : ہفتاد و دو ملت ۔

ہَفْتاد و دو مِلَّت

اسلام کے بہتر فرقے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتاد و دو شاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتاد و دو شاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone