تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت و ہَشْت" کے متعقلہ نتائج

ہَفْت و ہَشْت

جھگڑے اور دشمنی کی باتیں، وحشت انگیز باتیں (خصومت انگیز یا نفرت آمیز گفتار کا کنایہ)

ہَشْت و ہَفْت

(لفظاً) آٹھ اور سات (مراداً) تکرار ، بحث ، گالی گفتار ،لام کاف ، ہفت ہشت .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت و ہَشْت کے معانیدیکھیے

ہَفْت و ہَشْت

haft-o-hashtहफ़्त-ओ-हश्त

اصل: فارسی

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَفْت و ہَشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھگڑے اور دشمنی کی باتیں، وحشت انگیز باتیں (خصومت انگیز یا نفرت آمیز گفتار کا کنایہ)
  • بیہودہ باتیں، فضول گفتگو، برا بھلا کہنے کا عمل
  • جھگڑا، تکرار
  • مقدمہ بازی
  • کتے کا بھونکنا

Urdu meaning of haft-o-hasht

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.De aur dushmanii kii baaten, vahshat angez baate.n (Khusuumat angez ya nafrat aamez guftaar ka kinaaya
  • behuuda baaten, fuzuul guftagu, buraa bhala kahne ka amal
  • jhag.Daa, takraar
  • muqaddama baazii
  • kutte ka bhonknaa

English meaning of haft-o-hasht

Noun, Masculine

  • abuse, language creating enmity or fear
  • high words, altercation, litigation, idle talk, language exciting enmity, abuse, scurrilous language
  • idle talk

हफ़्त-ओ-हश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झगड़े और दुश्मनी की बातें, भयानक बातें (द्वेषपूर्ण या घृणात्मक बातचीत का संकेत)
  • बेढंगी बातें, व्यर्थ बातचीत, बुरा भला कहने की प्रक्रिया
  • झगड़ा, तकरार
  • मुक़द्दमा बाज़ी
  • कुत्ते का भोंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَفْت و ہَشْت

جھگڑے اور دشمنی کی باتیں، وحشت انگیز باتیں (خصومت انگیز یا نفرت آمیز گفتار کا کنایہ)

ہَشْت و ہَفْت

(لفظاً) آٹھ اور سات (مراداً) تکرار ، بحث ، گالی گفتار ،لام کاف ، ہفت ہشت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت و ہَشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت و ہَشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone