تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑوا" کے متعقلہ نتائج

ہَڑوا

مریل ، ہڈیوں کا ڈھانچہ ۔

اَڑْوا

صندوق کا بغلی پاکھا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

ہڑواڑ

قبرستان، خاندانی قبرستان، جیسے: سید صاحب اپنی ہڑواڑ میں دفن کئے گئے (عموماً ہندو قوم کے لیے)

اَڑْواڑ

چھت یا دیوار وغیرہ کے کسی حصے کا بوجھ سہارے رہنے والا ٹیکا، کسی وزنی چیز کو سہارا دینے اور اوپر کو اُٹھائے رکھنے والی آڑ، مدد

اُڑوانا

cause to fly

اَڑْواڑا

رک : اڑواڑ نمبر ۲.

ہَنْسی اُڑوا دینا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

اُڑْنا

فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر

اُڑَا

تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).

اُڑِیا

of or relating to Odisha, India

اُڑْتا

fly, flying

ہو ہا

۱۔ غُل ، شور ، غُل غپاڑا ، چیخ پکار ، چیخم دھاڑ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑوا کے معانیدیکھیے

ہَڑوا

ha.Dvaa•हड़वा

  • Roman
  • Urdu

ہَڑوا کے اردو معانی

صفت

  • مریل ، ہڈیوں کا ڈھانچہ ۔

Urdu meaning of ha.Dvaa

  • Roman
  • Urdu

  • mariyal, haDiiyo.n ka Dhaanchaa

हड़वा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मरियल, हडीयों का ढाँचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone