تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

حَدِیدَہ

ایک اوزار جس سے تار کھین٘چتے ہیں، ایک مضبوط چھڑی جس کے سرے پر لوہا لگا ہوتا ہے اور فقیر اپنے سر چھاتی یا اور کسی عضو میں مارتے اور بددعا دیتے ہیں جب تک انھیں خیرات نہ دی جائے

حَدِیدِی

حدید سے منسوب یا متعلق، لوہے کا، آہنی

حَدِید

لوہا، آہن، فولاد، آہنی خول

حَمِیدَہ

پسندیدہ، نیک قابل تعریف

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

حَیدَہ

circuitous way, roundabout

حَدَادی

کھجور کی ایک قسم.

حَدّادی

لوہار کا کام یا پیشہ، لوہاری، آہنگری

حَدِیدِ صِینی

ایک قسم کا بھاری پتّھر جو چکنا اور نرم ہوتا ہے، رن٘گ سُرخ اور سیاہی مائل ہوتا ہے، صندل حدیدی، سنگ خمار

حُدُود

انتہا، آخر، اختتام

حَدِیْدُ الذِہْن

ذہین، عقلمند

حَدّاد

لوہے کا کام کرنے والا، ہتھوڑا چلانے والا، لوہا کاٹنے پیٹنے والا، لوہار، آہن گر

حُدُودُ اَللہ

اللہ کے احکام (اوامر و نواہی)، حقائق معانی، احکام الہٰی

حُدُودِ اَرْبَعَہ

چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع

حُدُودِ مَکانی

جگہ کی حدیں ، قیود مقام.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیدَہ کے معانیدیکھیے

حَدِیدَہ

hadiida•हदीदा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَدَّ

  • Roman
  • Urdu

حَدِیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک اوزار جس سے تار کھین٘چتے ہیں، ایک مضبوط چھڑی جس کے سرے پر لوہا لگا ہوتا ہے اور فقیر اپنے سر چھاتی یا اور کسی عضو میں مارتے اور بددعا دیتے ہیں جب تک انھیں خیرات نہ دی جائے

Urdu meaning of hadiida

  • Roman
  • Urdu

  • ek auzaar jis se taar khiinchte hain, ek mazbuut chha.Dii jis ke sire par lohaa laga hotaa hai aur faqiir apne sar chhaatii ya aur kisii uzuu me.n maarte aur baddu.a dete hai.n jab tak unhe.n Khairaat na dii jaaye

English meaning of hadiida

Noun, Masculine

  • a machine for drawing wire, a strong stick with an iron point, with which importunate beggars strike the head, breast, or any other limb, while uttering imprecations until they receive a gift

हदीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक यंत्र जिससे तार खींचते हैं, एक मज़बूत छड़ी जिसके सिरे पर लोहा लगा होता है और फक़ीर अपने सर छाती या और किसी अंग में मारते और शाप देते हैं जब तक उन्हें दान न दी जाए

حَدِیدَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone