تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدَادی" کے متعقلہ نتائج

حَدَادی

کھجور کی ایک قسم.

حَدّادی

لوہار کا کام یا پیشہ، لوہاری، آہنگری

حَدِیدِی

حدید سے منسوب یا متعلق، لوہے کا، آہنی

حَدّاد

لوہے کا کام کرنے والا، ہتھوڑا چلانے والا، لوہا کاٹنے پیٹنے والا، لوہار، آہن گر

حادی

حدی کا گانے والا، حدی خواں

حَدِیدَہ

ایک اوزار جس سے تار کھین٘چتے ہیں، ایک مضبوط چھڑی جس کے سرے پر لوہا لگا ہوتا ہے اور فقیر اپنے سر چھاتی یا اور کسی عضو میں مارتے اور بددعا دیتے ہیں جب تک انھیں خیرات نہ دی جائے

حَدّاد خانَہ

لوہے کے کام کا کارخانہ ، لوہار خانہ.

حُدُود

انتہا، آخر، اختتام

حَدِید

لوہا، آہن، فولاد، آہنی خول

حُدُودُ اَللہ

اللہ کے احکام (اوامر و نواہی)، حقائق معانی، احکام الہٰی

حُدُودِ اَرْبَعَہ

چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع

حُدُودِ مَکانی

جگہ کی حدیں ، قیود مقام.

حُدُود بَنْدی

دیکھیے : حد بندی

حُدُودِ عَمَل

دائرہ کار، (شماریات) فوائد اور خامیاں، کوتاہیاں

حُدُودِ اَرْضی

local limits, limit of the land

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدَادی کے معانیدیکھیے

حَدَادی

hadaadii•हदादी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَدَّ

  • Roman
  • Urdu

حَدَادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھجور کی ایک قسم.

Urdu meaning of hadaadii

  • Roman
  • Urdu

  • khajuur kii ek qism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدَادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدَادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone