تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا

ہم رتبہ و ہم پلّہ خاندانوں کے بچوں کی آپس میں شادی ہونا ، دو اعلیٰ نسب خاندانوں کا باہم رشتہ جڑنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

کَباب میں ہَڈّی

(کنایتہً) سخت ناگوار شے یا عمل نیز رکاوٹ ، دشواری ، کسی عمل میں غیر متوقع تکلیف دہ رکاوٹ.

پِسْتان میں ہَڈّی

امید موہوم اور ناممکن بات

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا

کَباب میں ہَڈّی بَنْنا

play gooseberry

گَلے میں ہَڈّی نَہیں

۔(موسیقی) کنایہ ہے گلے کا آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونے سے ؎

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا

haDDii me.n haDDii milnaaहड्डी में हड्डी मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا کے اردو معانی

  • ہم رتبہ و ہم پلّہ خاندانوں کے بچوں کی آپس میں شادی ہونا ، دو اعلیٰ نسب خاندانوں کا باہم رشتہ جڑنا ۔

Urdu meaning of haDDii me.n haDDii milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamarutbaa-o-ham pilaa Khaandaano.n ke bachcho.n kii aapas me.n shaadii honaa, do aalaa nasab Khaandaano.n ka baaham rishta ju.Dnaa

हड्डी में हड्डी मिलना के हिंदी अर्थ

  • दो बराबर परिवारों के बच्चों का आपस में विवाह होना, दो उच्च वंशीय परिवारों का अंतर्विवाह होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا

ہم رتبہ و ہم پلّہ خاندانوں کے بچوں کی آپس میں شادی ہونا ، دو اعلیٰ نسب خاندانوں کا باہم رشتہ جڑنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

کَباب میں ہَڈّی

(کنایتہً) سخت ناگوار شے یا عمل نیز رکاوٹ ، دشواری ، کسی عمل میں غیر متوقع تکلیف دہ رکاوٹ.

پِسْتان میں ہَڈّی

امید موہوم اور ناممکن بات

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا

کَباب میں ہَڈّی بَنْنا

play gooseberry

گَلے میں ہَڈّی نَہیں

۔(موسیقی) کنایہ ہے گلے کا آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونے سے ؎

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone