تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑبَونگ" کے متعقلہ نتائج

ہَڑبَونگ

کھلبلی، بدنظمی، ہنگامہ، ہلچل، افراتفری

ہَڑبَونگ پَڑنا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ۔

ہَڑبَونگ بَپا ہونا

افراتفری مچنا ، شورش ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

ہَڑبونگ ہونا

۔۲۔ شور وغل ہونا۔ بدنظمی ہونا۔؎

ہَڑبونگ مَچنا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ، افراتفری ہونا ۔

ہَڑبونگ مَچانا

افراتفری مچانا، ہنگامہ کرنا، شور مچانا، خلل پیدا کرنا

ہَڑبونگ مَچ جانا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ، افراتفری ہونا ۔

ہَڑَبُنگ

رک : ہربونگ ؛ ہلچل ، افراتفری ۔

اَڑْبَنگا

جھگڑا، ٹنٹا، جھمیلا

اَڑْبَڑَنگ

راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز

ہَر بونگ

شورش ، ہنگامہ ، افراتفری ، شور شرابا ، ہڑبونگ (ہربونگ نامی ایک احمق راجا کے نام پر جو بدانتظامی کے لیے مشہور تھا اور جس کا علاقہ ا لہٰ آباد کے قریب تھا جسے ہربونگ پور بھی کہتے تھے)

ہَربونگ ہونا

بدنظمی ہونا ، بدانتظامی ہونا ، افراتفری ہونا

ہَربونگ پَڑنا

بدنظمی ہونا ، ہنگامہ ہونا ؛ شور شرابا ہونا .

ہَربونگ مَچانا

شور مچانا، ہنگامہ برپا کرنا، لوٹ مچادینا

ہَربونگ مَچْنا

شور مچنا، ہنگامہ برپا ہونا، کہرام مچنا، لوٹ مچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑبَونگ کے معانیدیکھیے

ہَڑبَونگ

ha.Dbo.ng•हड़बोंग

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَڑبَونگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھلبلی، بدنظمی، ہنگامہ، ہلچل، افراتفری

شعر

Urdu meaning of ha.Dbo.ng

  • Roman
  • Urdu

  • khalbalii, badanazmii, hangaamaa, halchal, afraatafrii

English meaning of ha.Dbo.ng

Noun, Masculine

हड़बोंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यवस्था बिगड़ना, खलबली, अफ़रा तफ़री, शोर शराबा, उधम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑبَونگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑبَونگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone