تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑْبَڑَنگ" کے متعقلہ نتائج

اَڑْبَڑَنگ

راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز

ہَڑبَونگ

کھلبلی، بدنظمی، ہنگامہ، ہلچل، افراتفری

ہَڑَبُنگ

رک : ہربونگ ؛ ہلچل ، افراتفری ۔

ہڑبڑی

افراتفری، بدنظمی

ہَڑبَڑا

ہڑبڑانا کا امر (تراکیب میں مستعمل)

ہَڑبَڑِیا

جو ہر وقت گھبرایا ہوا ہو، گھبرایاہوا، مضطر، بے چین، بے قرار، مضطرب، جلد باز

اَڑْبَنگا

جھگڑا، ٹنٹا، جھمیلا

ہَڑبَڑانا

گھبرانا، چونک جانا، مضطرب ہونا، بے قرار ہونا

ہَڑبَھڑنا

رک : ہڑبڑانا

ہَڑبونگ ہونا

۔۲۔ شور وغل ہونا۔ بدنظمی ہونا۔؎

ہَڑبَونگ پَڑنا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ۔

ہَڑبونگ مَچانا

افراتفری مچانا، ہنگامہ کرنا، شور مچانا، خلل پیدا کرنا

ہَڑبونگ مَچنا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ، افراتفری ہونا ۔

ہَڑبونگ مَچ جانا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ، افراتفری ہونا ۔

ہَڑبَونگ بَپا ہونا

افراتفری مچنا ، شورش ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑْبَڑَنگ کے معانیدیکھیے

اَڑْبَڑَنگ

a.Dba.Da.ng•अड़बड़ंग

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَڑْبَڑَنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز
  • (مجازاً) مہمل اور بے محل (الفاظ)، بکواس، اڑنگ بڑنگ

Urdu meaning of a.Dba.Da.ng

  • Roman
  • Urdu

  • raah kii naahamvaarii, nasheb-o-faraaz
  • (majaazan) muhmal aur bemhal (alfaaz), bakvaas, a.Dang ba.Ding

English meaning of a.Dba.Da.ng

Noun, Feminine

  • crooked, uneven, twisted, zigzag, irregular
  • [fig] ambiguous, vague, inexplicit, implicit, nonsense, claptrap

अड़बड़ंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँचा-नीचा रास्ता
  • (लाक्षणिक) अर्थहीन एवं अनुचित (शब्द), बकवास, अड़ंग-बड़ंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑْبَڑَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑْبَڑَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone