تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدائِق" کے متعقلہ نتائج

حَدائِق

چار دیواری والے باغ، باغ، گلزار، گلستان، چمن، پھل دینے والے درختوں کا باغ

حَداقَہ

کاریگری، صنعت

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَدَق

آنکھ کی پتلیاں، آنکھ کی سیاہیاں

حَدَقی

(طبیعیات) حدقہ (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

حَدَقَۂ چَشْم

رک : حدقہ.

حَدَق مارنا

تیر مارنا ، کارنامہ انجام دینا.

حَقائق

سچائیاں، واضح بات، امور

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

حد افق

limit of horizon

حد افق

زَمِینی حَقائِق

ground realities

حُدا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدائِق کے معانیدیکھیے

حَدائِق

hadaa.iq•हदाइक़

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: حَدِیقَہ

اشتقاق: حَدَقَ

  • Roman
  • Urdu

حَدائِق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چار دیواری والے باغ، باغ، گلزار، گلستان، چمن، پھل دینے والے درختوں کا باغ

Urdu meaning of hadaa.iq

  • Roman
  • Urdu

  • chaar diivaarii vaale baaG baaG, gulzaar, gulistaa.n, chaman, phal dene vaale daraKhto.n ka baaG

English meaning of hadaa.iq

Noun, Masculine, Plural

  • walled gardens, flower gardens, orchards

हदाइक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चार दीवारी वाले बाग़, बाग़, गुलज़ार, गुलिस्ताँ, चमन, फल देने वाले पेड़ों का बाग़, बग़ीचे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone