تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِری بَہی" کے متعقلہ نتائج

بَہی

وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

بَہیاں

بانْہیں (بالْم) کی تصغیر

بَہیلیا

(چڑی ماری) وہ شکاری، جو بیل وغیرہ کی آڑ میں شکار کرتا ہے

بَہیلی

رک : بہلی

بَہیتُو

آوارہ گرد یا خانہ بدوش آدمی

بَہیڑَہ

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑا

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑی

دو دانْت کا بچھڑا یا بچھیا

بَہی کَرْنا

حساب کی بیاض یا کتاب تیار کرنا ، بہی بنانا.

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی کھاتَہ

ledger, account book

بَہی دَر بَہی

رک : بہ دربہ

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

بَہی پَر اُتَرنا

بہی پر اُتارنا / چڑھانا (رک) کا لازم

بَہی پَر اُتارنا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹْھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

بَہی کا دَرَخت

Quince.

بَہی پَر چَڑْھنا

بہی پر اُتارنا / چڑھانا (رک) کا لازم

بَہی پَر چَڑھانا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹْھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

بَہی میں چَڑھانا

enter into the account book

بَعید ہونا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

بَعید نَظر آنا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

سِیاہَہ بَہی

روزنامچہ، وہ رجسٹر جس میں روزانہ رسیدیں اور اخراجات داخل کیے جاتے ہیں

اَناجی بَہی

(دکانداری) آٹتیے (کوٹھی دار) کا وہ کھاتہ جس میں صرف غلے کی درآمد و برآمد کا حساب لکھا ہو.

لیکھا بَہی

حساب کتاب کا رجسٹر، مہاجن کا روزنامچہ

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

بِیجَک بَہی

رک : بیجک بننا

سَودا بَہی

خرید و فروخت کے حِساب کی کتاب.

سَٹّا بَہی

وہ کھاتہ جس میں سٹے لِکھے جاتے ہیں ، لیکن دین کا اِقرار نامہ .

رَسِید بَہی

receipt book

حِساب بَہی

رجسٹر جس میں حساب لکھا جائے

چِٹّھی بَہی

a record of correspondence

چِٹّھا بَہی

(بیوپاری) سال بھر کے جمع وخرچ کے حساب کا کھاتا، کچی فرد حساب، میزانیہ کھاتا

صَلاحِیَّت بَہی

محکمۂ مال یا پولیس کا روزنامچہ

داخِلَہ بَہی

(قانون) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .

حاضِری بَہی

ایسی بیاض، کاپی یا رجسٹر جس میں کام پر آنے والوں یا طالب علموں کے نام اور آنے کی یادداشت تاریخ وار درج کی جاتی ہے

کَچّی بَہی

وہ کھاتہ یا حساب جس میں رقم کے کم و بیش کرنے اور کسی اندراج کے درست کرنے کا اختیار ہو

رَجِسْٹَر بَہی

(قانون) ایسی کِتاب جس میں جائداد سے متعلق تمام امور درج ہوں .

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

اِنْتِقالی بَہی

(قانون) وہ رجسٹرجس میں جائدادوں کے منتقل ہونے کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں

مُبَصِّر بَہی

(قانون) بہی کی جانچ پڑتال کرنے والا ، بہی جانچنے والا

ہُنڈی بَہی

وہ کتاب جس میں سے ہنڈی کاٹ کردی جائے، چیک بک

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِری بَہی کے معانیدیکھیے

حاضِری بَہی

haazirii-bahiiहाज़िरी-बही

  • Roman
  • Urdu

حاضِری بَہی کے اردو معانی

انگریزی، عربی - اسم، مؤنث

  • ایسی بیاض، کاپی یا رجسٹر جس میں کام پر آنے والوں یا طالب علموں کے نام اور آنے کی یادداشت تاریخ وار درج کی جاتی ہے

Urdu meaning of haazirii-bahii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii byaaz, kaapii ya rajisTar jis me.n kaam par aane vaalo.n ya taalib-e-ilmo.n ke naam aur aane kii yaadadaasht taariiKh vaar darj kii jaatii hai

English meaning of haazirii-bahii

English, Arabic - Noun, Feminine

  • a register of attendance, a muster-roll

हाज़िरी-बही के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी कापी जिसमें काम पर आने वालों या छात्रों की उपस्थिति दर्ज की जाती हो, हाज़िरी का रजिस्टर, उपस्थिति पंजी

حاضِری بَہی کے مترادفات

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہی

وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

بَہیاں

بانْہیں (بالْم) کی تصغیر

بَہیلیا

(چڑی ماری) وہ شکاری، جو بیل وغیرہ کی آڑ میں شکار کرتا ہے

بَہیلی

رک : بہلی

بَہیتُو

آوارہ گرد یا خانہ بدوش آدمی

بَہیڑَہ

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑا

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑی

دو دانْت کا بچھڑا یا بچھیا

بَہی کَرْنا

حساب کی بیاض یا کتاب تیار کرنا ، بہی بنانا.

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی کھاتَہ

ledger, account book

بَہی دَر بَہی

رک : بہ دربہ

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

بَہی پَر اُتَرنا

بہی پر اُتارنا / چڑھانا (رک) کا لازم

بَہی پَر اُتارنا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹْھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

بَہی کا دَرَخت

Quince.

بَہی پَر چَڑْھنا

بہی پر اُتارنا / چڑھانا (رک) کا لازم

بَہی پَر چَڑھانا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹْھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

بَہی میں چَڑھانا

enter into the account book

بَعید ہونا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

بَعید نَظر آنا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

سِیاہَہ بَہی

روزنامچہ، وہ رجسٹر جس میں روزانہ رسیدیں اور اخراجات داخل کیے جاتے ہیں

اَناجی بَہی

(دکانداری) آٹتیے (کوٹھی دار) کا وہ کھاتہ جس میں صرف غلے کی درآمد و برآمد کا حساب لکھا ہو.

لیکھا بَہی

حساب کتاب کا رجسٹر، مہاجن کا روزنامچہ

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

بِیجَک بَہی

رک : بیجک بننا

سَودا بَہی

خرید و فروخت کے حِساب کی کتاب.

سَٹّا بَہی

وہ کھاتہ جس میں سٹے لِکھے جاتے ہیں ، لیکن دین کا اِقرار نامہ .

رَسِید بَہی

receipt book

حِساب بَہی

رجسٹر جس میں حساب لکھا جائے

چِٹّھی بَہی

a record of correspondence

چِٹّھا بَہی

(بیوپاری) سال بھر کے جمع وخرچ کے حساب کا کھاتا، کچی فرد حساب، میزانیہ کھاتا

صَلاحِیَّت بَہی

محکمۂ مال یا پولیس کا روزنامچہ

داخِلَہ بَہی

(قانون) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .

حاضِری بَہی

ایسی بیاض، کاپی یا رجسٹر جس میں کام پر آنے والوں یا طالب علموں کے نام اور آنے کی یادداشت تاریخ وار درج کی جاتی ہے

کَچّی بَہی

وہ کھاتہ یا حساب جس میں رقم کے کم و بیش کرنے اور کسی اندراج کے درست کرنے کا اختیار ہو

رَجِسْٹَر بَہی

(قانون) ایسی کِتاب جس میں جائداد سے متعلق تمام امور درج ہوں .

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

اِنْتِقالی بَہی

(قانون) وہ رجسٹرجس میں جائدادوں کے منتقل ہونے کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں

مُبَصِّر بَہی

(قانون) بہی کی جانچ پڑتال کرنے والا ، بہی جانچنے والا

ہُنڈی بَہی

وہ کتاب جس میں سے ہنڈی کاٹ کردی جائے، چیک بک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِری بَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِری بَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone