تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاؤُ" کے متعقلہ نتائج

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہاؤُ کَرنا

ڈرانے کی آواز نکالنا

ہاؤُسِنگ

رہائشی تعمیرات ، سکونتی مکانات نیز رہائش کی فراہمی ۔

ہاؤُس جاب

(طب) طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کسی ہسپتال میں کچھ عرصے کے لیے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ملازمت ۔

ہاؤُس بوٹ

کشتی جو مکان کے انداز پر بنائی جائے اور بطور گھر استعمال کی جائے ، رہنے کے لیے ضروری سامان سے لیس کشتی ، کشتی میں بنا مکان ۔

ہاؤُس کوٹ

گھر میں پہننے کا زنانہ لمبا کوٹ ، گھریلو لبادہ ، گھریلو کوٹ ، عورت کا ملبوس خصوصاً لمبے پورے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُّف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔

ہاؤُس میڈ

گھریلو ملازمہ، خادمہ، ماما (خصوصاً جو دیوان خانے اور سونے کے کمرے کی دیکھ بھال کرتی ہے)

ہاؤُس ٹیکس

گھر پر لگایا ہوا محصول ۔

ہاؤُس وائِف

خاتونِ خانہ، گھر کی منتظمہ (عموماً بیوی)

ہاؤُس آرگَن

رسالہ جو کسی پارٹی یا تحریک کی نمائندگی کرے ، جریدہ جو عموماً کسی ادارے کی کارروائیوں سے آگاہ رکھے اور ملازمین یا ارکان یا گاہکوں میں بانٹا جائے نیز رک : ہاؤس میگزین ، ہاؤس جرنل ۔

ہاؤُس جَرنَل

رک : ہاؤس آرگن ؛ ہاؤس میگزین ، کسی ادارے کا ترجمان رسالہ ۔

ہاؤُس سَرجَن

ڈاکٹر یا جراح یا طبیب جو شفاخانے میں رہے ، طبیب مقیم شفاخانہ نیز زیر تربیت ڈاکٹر ۔

ہاؤُس فُل

(سنیما) ہال یا آڈیٹوریم میں تمام نشستوں کا لوگوں سے بھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

ہاؤُس مَیگزین

(تعلقات عامہ) رسالہ جو کسی کمپنی یا ادارے کے ملازمین کی متعلقہ خبروں اور اہل کاروں کی سرگرمیوں اور پیدائش و اموات و شادی بیاہ سے متعلق مختصر مضامین و اطلاعات پر مشتمل ہو ، خانگی جریدہ جو علی العموم کسی کمپنی یا ادارے کی کارروائیوں سے سروکار رکھے ۔

ہاؤُس کِیپَر

مرد یا عورت جسے گھر داری کے لیے رکھا جائے ، منتظم خانہ ، گھر گرہستی ، گھر کی عورت کی طرح گھر کا انتظام چلانے والا ۔

ہاؤُس وارمِنگ

نیا گھر آباد ہونے پر منعقد کی جانے والی تقریب ، نئے گھر میں آنے کی خوشی میں کی گئی دعوت ، گھر بھرائی ۔

ہاؤُس آف کامَن

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُس جاب کَرنا

طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصے کسی ہسپتال میں بڑے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خدمت سر انجام دینا ۔

ہاؤُس آف کامَنْس

ہاؤُس آف کامَنز

ہاؤُسِنگ سُوسائِٹی

تنظیم جس کے اراکین کو مکان بنانے کے لیے زمین دی گئی ہو نیز وہ زمین یا علاقہ جہاں ایسے مکان بنے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاؤُ کے معانیدیکھیے

ہاؤُ

haa.uहाउ

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہاؤُ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

Urdu meaning of haa.u

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہاؤُ کَرنا

ڈرانے کی آواز نکالنا

ہاؤُسِنگ

رہائشی تعمیرات ، سکونتی مکانات نیز رہائش کی فراہمی ۔

ہاؤُس جاب

(طب) طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کسی ہسپتال میں کچھ عرصے کے لیے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ملازمت ۔

ہاؤُس بوٹ

کشتی جو مکان کے انداز پر بنائی جائے اور بطور گھر استعمال کی جائے ، رہنے کے لیے ضروری سامان سے لیس کشتی ، کشتی میں بنا مکان ۔

ہاؤُس کوٹ

گھر میں پہننے کا زنانہ لمبا کوٹ ، گھریلو لبادہ ، گھریلو کوٹ ، عورت کا ملبوس خصوصاً لمبے پورے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُّف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔

ہاؤُس میڈ

گھریلو ملازمہ، خادمہ، ماما (خصوصاً جو دیوان خانے اور سونے کے کمرے کی دیکھ بھال کرتی ہے)

ہاؤُس ٹیکس

گھر پر لگایا ہوا محصول ۔

ہاؤُس وائِف

خاتونِ خانہ، گھر کی منتظمہ (عموماً بیوی)

ہاؤُس آرگَن

رسالہ جو کسی پارٹی یا تحریک کی نمائندگی کرے ، جریدہ جو عموماً کسی ادارے کی کارروائیوں سے آگاہ رکھے اور ملازمین یا ارکان یا گاہکوں میں بانٹا جائے نیز رک : ہاؤس میگزین ، ہاؤس جرنل ۔

ہاؤُس جَرنَل

رک : ہاؤس آرگن ؛ ہاؤس میگزین ، کسی ادارے کا ترجمان رسالہ ۔

ہاؤُس سَرجَن

ڈاکٹر یا جراح یا طبیب جو شفاخانے میں رہے ، طبیب مقیم شفاخانہ نیز زیر تربیت ڈاکٹر ۔

ہاؤُس فُل

(سنیما) ہال یا آڈیٹوریم میں تمام نشستوں کا لوگوں سے بھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

ہاؤُس مَیگزین

(تعلقات عامہ) رسالہ جو کسی کمپنی یا ادارے کے ملازمین کی متعلقہ خبروں اور اہل کاروں کی سرگرمیوں اور پیدائش و اموات و شادی بیاہ سے متعلق مختصر مضامین و اطلاعات پر مشتمل ہو ، خانگی جریدہ جو علی العموم کسی کمپنی یا ادارے کی کارروائیوں سے سروکار رکھے ۔

ہاؤُس کِیپَر

مرد یا عورت جسے گھر داری کے لیے رکھا جائے ، منتظم خانہ ، گھر گرہستی ، گھر کی عورت کی طرح گھر کا انتظام چلانے والا ۔

ہاؤُس وارمِنگ

نیا گھر آباد ہونے پر منعقد کی جانے والی تقریب ، نئے گھر میں آنے کی خوشی میں کی گئی دعوت ، گھر بھرائی ۔

ہاؤُس آف کامَن

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُس جاب کَرنا

طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصے کسی ہسپتال میں بڑے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خدمت سر انجام دینا ۔

ہاؤُس آف کامَنْس

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُس آف کامَنز

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُسِنگ سُوسائِٹی

تنظیم جس کے اراکین کو مکان بنانے کے لیے زمین دی گئی ہو نیز وہ زمین یا علاقہ جہاں ایسے مکان بنے ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاؤُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاؤُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone