تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں پھانْدنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں پھانْدنا

آدمی یا گھوڑے کا کئی گز کی بلندی تک جست کرنا

ہاتھ پَہُنْچنا

ہاتھ کا کسی چیز تک پہنچنا، دسترس ہونا، رسائی ہونا، پہنچ ہونا

ہاتھ پھینکنا

ہاتھ پٹکنا، ہاتھ چلانا، ہاتھ مارنا

ہاتھ نہ پَہُنچنا

کسی کام میں کامیابی نہ ہونا ؛ مقصد حاصل نہ ہونا ؛ کسی جگہ ہاتھ نہ جا سکنا ، (جگہ تنگ ہونے یا اونچی ہونے کے سبب) ہاتھ کی رسائی نہ ہونا .

آنکھوں سے پہچاننا

آنکھیں ملنے پر معلوم کر لینا کہ کون ہے، آنکھیں دیکھ کر دل کی حالت معلوم کر لینا

ہاتھوں ہاتھ پَہُنْچنا

ہاتھوں ہاتھ پہنچانا (رک) کا لازم ، فوراً پہنچنا ؛ قدر کے ساتھ پہنچنا ، عزت کے ساتھ پہنچنا ۔

ہاتھوں ہاتھ پَہونچْنا

ہاتھوں ہاتھ پہنچانا (رک) کا لازم ، فوراً پہنچنا ؛ قدر کے ساتھ پہنچنا ، عزت کے ساتھ پہنچنا ۔

دامَنِ مَقْصُود تَک ہاتھ پَہُنْچنا

کامیابی ہونا، کام پُورا ہونا، منزل کو پالینا

ہاتھ پَیر پھینکنا

ہاتھ پانو چلانا ؛ ہاتھ پانو کو حرکت دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں پھانْدنا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں پھانْدنا

haatho.n phaa.ndnaa•हाथों फाँदना

محاورہ

مادہ: ہاتھوں

  • Roman
  • Urdu

ہاتھوں پھانْدنا کے اردو معانی

  • آدمی یا گھوڑے کا کئی گز کی بلندی تک جست کرنا

Urdu meaning of haatho.n phaa.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ya gho.De ka ka.ii gaz kii bulandii tak jast karnaa

हाथों फाँदना के हिंदी अर्थ

  • आदमी या घोड़े का कई गज़ की ऊँचाई तक छलाँग लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں پھانْدنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں پھانْدنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone