تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ سے تَنگ ہونا

کسی کی وجہ سے تکلیف میں ہونا ، کسی کی حرکتوں سے پریشان ہونا ۔

ہاتھ سے ہاتھ مِلنا

مصافحہ ہونا

ہاتھ سے ہاتھ مِلانا

باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا

ہاتھ سے ہاتھ مَلنا

بے حد پچھتانا، افسوس کرنا

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

ہاتھ پَہ ہاتھ ہونا

کسی کی مدد حاصل ہونا ؛ سہارا ہونا ۔

ہاتھ سَچّا ہونا

لین دین میں کھرا ہونا ؛ کسی سے قرض لے کر ادا کر دینا ۔

ہاتھ تَیّار ہونا

ہاتھ کو کسی کام کی مشق ہونا

کُن٘جی ہاتھ ہونا

کسی کے مزاج پر قابو ہونا، خزانہ قابو میں ہونا

ہاتھ پَیر سے فارِغ ہونا

(رک : ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا) زچگی سے فارغ ہونا ۔

ہاتھ سے مَکّھی اُڑانا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

ہاتھ سے گَیا

اُڑ گیا ؛ جاتا رہا ، کھو گیا

ہاتھ سے رَکھنا

کوئی ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز (خصوصاً ہتھیار وغیرہ) رکھ دینا ، استعمال نہ کرنا ۔

کُھلے ہاتھ سے

(موسیقی) ڈھولک یا طبلے پر پورے ہاتھ کی گھاپ کے ساتھ.

ہاتھ سے نِکَلنا

کسی چیز کا کھو جانا ؛ کسی شخص یا شے سے محروم ہو جانا

ہاتھ سے بَچنا

گزند یا وار سے محفوظ رہنا ؛ زد سے بچنا

ہاتھ سے چھوڑْنا

ہاتھ سے جانے دینا ؛ قابو سے نکالنا نیز ترک کرنا ۔

ہاتھ سے چُھونا

ہاتھ سے مس کرنا ، ہاتھ لگانا ۔

اُلٹے ہاتھ سے

by the left hand

ہاتھ سے چُھوٹنا

۔۱۔ قابو سے نکلنا۔؎

ہاتھ سے پِھسَلنا

ہاتھ سے بے قابو ہو کر گرنا ۔

ڈَنْڈا سے ہاتھ

خواتین کے خالی ہاتھ ، بغیر چوڑیوں کے ہاتھ

ڈِھیلے ہاتھ سے

ہلکے ہلکے ، آہستہ آہستہ ، لحاظ کرتے ہوئے ، نرمی سے.

ہاتھ کو ہاتھ سُوجْھنے سے رَہْنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

پَرائے ہاتھ میں ہونا

دوسرے کی مدد سے ہونا ، غیر کے ذریعہ سے ہونا.

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

ہاتھ پانو کا فربہ ہونا ، ہاتھ پیر موٹے ہونا ، صحت مند ہونا ، فربہ اندام ہونا۔

دونوں ہاتھ لَڈُّو ہونا

رک : دونوں ہی میٹھے

ہاتھ لَگائے مَیلا ہونا

نہایت اُجلا ہونا ، بہت سفید ہونا ، آبدار ہونا ، نہایت لطیف اور پاکیزہ ہونا نیز بہت گورا ہونا

پَتَّھر تَلے ہاتھ ہونا

۔ (دبنا) لازم۔ بھاری بوجھ کے نیچے ہاتھ کا دب جانا۔ ۲۔ (مجازاً)مجبور ہونا۔ بے بس ہونا۔ زبردست کے قابو میں آجانا۔ ؎ (فقرہ) جاں دے دینا بڑی بات نہیں کچھ کھاکے سو رہتا۔ پھر کہتا ہوں پتھر تلے ہاتھ ہے ارے نادان جب جان ہی نہ رہے گی یہ مزے کون اڑائے گا۔

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

۔ فربی ہونا۔ ہاتھ پاؤں پر؎

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ سے

ہاتھوں سے ناکہ کسی مشین یا کل وغیرہ سے ، بدست ، ہاتھ کے ذریعے نیز قلم یا مو قلم سے

ہاتھ کَٹے ہونا

بے بس ہونا، مجبور ہونا

ہاتھ سَنے ہونا

کسی گیلی چیز سے ہاتھ آلودہ ہونا ؛ ہاتھ بھرے ہونا ۔

ہاتھ نِکلا ہونا

ہاتھ کا پٹے بازی وغیرہ میں مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

ہاتھ کُھلا ہونا

فیاضی کی عادت ہونا، سخی ہونا، بہت خرچ کرنے کی عادت ہونا، داد ودہش کے لئے ہاتھ کا مشاق ہونا، (فقرہ) ہاتھ کھلاہوا ہے ادھر روپیہ آیا اُدھر اُڑگیا

ہاتھ بَھرا ہونا

۔ہاتھ میں کسی چیز کا لگا ہونا۲۔(کنایۃً) ہاتھ میں روپیہ پیسا ہونا۔

ہاتھ پاؤں ہونا

۔ کنایہ ہے شباب کا زمانہ قریب آنے سے۔ ؎

دامَن ہاتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ظلم کی فریاد کرنا

ہاتھ رَوشَن ہونا

(میراثیوں کی اصطلاح) طبلہ بجنے میں بولوں کا بہت واضح طور سے کٹنا

ہاتھ بَند ہونا

روپیہ پیسہ نہ ہونا ، مفلس اور غریب ہونا

ہاتھ رَواں ہونا

کسی کام کی مشق ہونا، کسی کام میں ہاتھ کا مشاق ہونا، ہاتھ میں صفائی آنا، ہاتھ صاف ہونا

ہاتھ چَڑھا ہونا

۔ ہاتھ کا خوب رواں ہونا۔ خوش مشق ہونا۔

ہاتھ قَلَم ہونا

۔لازم۔؎

ہاتھ اُونچا ہونا

سخی ہونا ؛ آسودہ حال ہونا ؛ دینے کے قابل ہونا

ہاتھ جُھوٹا ہونا

ہاتھ سن ہو کر کام کے لائق نہ رہنا ، ہاتھ کا کام سے جاتا رہنا ، ہاتھ کا زور نہ کھا سکنا

ہاتھ خُشک ہونا

ہاتھ کا سوکھ جانا ، سوکھے کی بیماری سے ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا ۔

تَنْگ ہاتھ ہونا

تنْگی ہونا، ہاتھ میں روپیہ یا پیسہ نہ ہونا، غریب یا محتاج ہونا، پیسہ پاس نہ ہونا

ہاتھ چُھوٹا ہونا

بے دھڑک مار بیٹھنے کی عادت ہونا ۔

ہاتھ حَوالے ہونا

سپرد ہونا ، کوئی کام کسی کے حوالے ہونا

ہاتھ آبرُو ہونا

اختیار میں ہونا ، قابو میں ہونا ۔

ہاتھ ٹَھنڈا ہونا

ہاتھ میں دم نہ ہونا ، کام میں سست ہونا ، کام کے دوران ہاتھ کی رفتار کم ہونا ۔

ہاتھ ہَلکا ہونا

ہاتھ نرم ہونا ؛ (مجازاً) غیرمعمولی سلیقہ یا مہارت ہونا ، مشاق ہونا ۔

ہاتھ سِیدھا ہونا

تکلیف کے بعد ہاتھ کا پھیل سکنے کے قابل ہونا

ہاتھ لَمبا ہونا

اثر و رُسوخ ہونا ، قدرت ہونا ، طاقت ہونا ۔

ہاتھ بَندھے ہونا

بے بس ہونا ، مجبور ہونا ۔

ہاتھ کُشادَہ ہونا

(ہاتھ کے) کسی کام میں ماہر ہو جانا ؛ لکھائی اچھی ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

haath se be-haath honaaहाथ से बे-हाथ होना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا کے اردو معانی

  • ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

Urdu meaning of haath se be-haath honaa

  • Roman
  • Urdu

  • haatho.n se nikal jaana, bas me.n na rahnaa, qaabuu me.n na rahnaa

हाथ से बे-हाथ होना के हिंदी अर्थ

  • हाथों से निकल जाना, बस में ना रहना, क़ाबू में ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone