تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ مِلانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ مِلانا

ملاقات یا رخصت کے وقت ہاتھ سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا

ہاتھ سے ہاتھ مِلانا

باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا

ہاتھ میں ہاتھ مِلانا

رک : ہاتھ ملانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مِلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ مِلانا

haath milaanaaहाथ मिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ مِلانا کے اردو معانی

  • ملاقات یا رخصت کے وقت ہاتھ سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا
  • (کشتی) پہلوان کا کشتی شروع کرتے وقت دوسرے پہلوان سے ہاتھ ملانا، لڑنے والے پہلوانوں کا کشتی میں دانو شروع کرنے سے پہلے ہاتھ سے ہاتھ ملانا، نیز زور کرنا، پنجہ کشی کرنا
  • دوستی کا اظہار کرنا، اتحاد کرنا، نیز تعلق جوڑنا
  • خیرخیرات دینا، دان پن کرنا، بخشنا
  • ملاقات کے وقت ہاتھ سےہاتھ مَس کرنا

شعر

Urdu meaning of haath milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulaaqaat ya ruKhast ke vaqt haath se haath milaana, musaafaa karnaa
  • (kshati) pahlavaan ka kashtii shuruu karte vaqt duusre pahlavaan se haath milaana, la.Dne vaale pahalvaano.n ka kashtii me.n daanv shuruu karne se pahle haath se haath milaana, niiz zor karnaa, panjaakshii karnaa
  • dostii ka izhaar karnaa, ittihaad karnaa, niiz taalluq jo.Dnaa
  • KhairaKhairaat denaa, daan pan karnaa, bakhshana
  • mulaaqaat ke vaqt haath se haath mis karnaa

English meaning of haath milaanaa

  • shake hands

हाथ मिलाना के हिंदी अर्थ

  • (क्षति) पहलवान का कशती शुरू करते वक़्त दूसरे पहलवान से हाथ मिलाना, लड़ने वाले पहलवानों का कश्ती में दांव शुरू करने से पहले हाथ से हाथ मिलाना नीज़ ज़ोर करना, पंजाकशी करना
  • ۔۱۔ मुलाक़ात के वक़्त हाथ से हाथ मिस करना। मुसाफ़ा करना।
  • ख़ैर ख़ैरात देना, दान पन करना, बख्शना
  • दोस्ती का इज़हार करना, इत्तिहाद करना नीज़ ताल्लुक़ जोड़ना
  • मुलाक़ात या रुख़स्त के वक़्त हाथ से हाथ मिलाना, मुसाफ़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ مِلانا

ملاقات یا رخصت کے وقت ہاتھ سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا

ہاتھ سے ہاتھ مِلانا

باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا

ہاتھ میں ہاتھ مِلانا

رک : ہاتھ ملانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone