تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی" کے متعقلہ نتائج

کَتَرْنی

کاٹنے یا کترنے کا اوزار، قین٘چی

کَتَرنی سی زُبان چَلنا

۔فرفر زبان چلنا۔ ؎

کَتَرنِی چَلنا

۔۱۔مقراض کا کپڑا وغیرہ پر چلنا۔ ۲۔(کنایۃً) بات کرنے میں آدمی کی زبان کا جلد جلد چلنا۔

ہاتھ سُمَرنی ، پیٹ کَتَرنی

ظاہر میں نیک باطن میں دغا باز (منافق آدمی کی نسبت کہتے ہیں)

زَبان کَتَرنی سی چَلنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان کیا کَتَرْنی ہے

زبان کا نہ رُکنا، فر فر باتیں کرنا، اپنی بات کے آگے دُوسرے کو بولنے کا موقع نہ دینا

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

ہاتھ میں سُمَرنی ، بَغَل میں کَتَرنی

foul within fair without

ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی

ایسے آدمی کی نسبت بولتے ہیں جو ظاہر میں نیک اور بباطن دغا باز ہو، ظاہر کچھ باطن کچھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی

haath me.n sumarnii aur baGal me.n katarniiहाथ में सुमरनी और बग़ल में कतरनी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی کے اردو معانی

  • ایسے آدمی کی نسبت بولتے ہیں جو ظاہر میں نیک اور بباطن دغا باز ہو، ظاہر کچھ باطن کچھ

Urdu meaning of haath me.n sumarnii aur baGal me.n katarnii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise aadamii kii nisbat bolte hai.n jo zaahir me.n nek aur babaatan daGaabaaz ho, zaahir kuchh baatin kuchh

हाथ में सुमरनी और बग़ल में कतरनी के हिंदी अर्थ

  • ऐसे आदमी लिए बोलते हैं जो लगता नेक हो और वास्तव में दग़ाबाज़ हो, अन्दर कुछ बाहर कुछ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَتَرْنی

کاٹنے یا کترنے کا اوزار، قین٘چی

کَتَرنی سی زُبان چَلنا

۔فرفر زبان چلنا۔ ؎

کَتَرنِی چَلنا

۔۱۔مقراض کا کپڑا وغیرہ پر چلنا۔ ۲۔(کنایۃً) بات کرنے میں آدمی کی زبان کا جلد جلد چلنا۔

ہاتھ سُمَرنی ، پیٹ کَتَرنی

ظاہر میں نیک باطن میں دغا باز (منافق آدمی کی نسبت کہتے ہیں)

زَبان کَتَرنی سی چَلنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان کیا کَتَرْنی ہے

زبان کا نہ رُکنا، فر فر باتیں کرنا، اپنی بات کے آگے دُوسرے کو بولنے کا موقع نہ دینا

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

ہاتھ میں سُمَرنی ، بَغَل میں کَتَرنی

foul within fair without

ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی

ایسے آدمی کی نسبت بولتے ہیں جو ظاہر میں نیک اور بباطن دغا باز ہو، ظاہر کچھ باطن کچھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone