تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا مَیل" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا مَیل

میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا مَیل کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا مَیل

haath kaa mailहाथ का मैल

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کا مَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے
  • بے اصل چیز ، بے حقیقت چیز ، ہیچ ، ناچیز ، ناقابل قدر ؛ (مجازاً) روپیہ پیسہ ، مال و دولت ۔
  • ۔مذکر۔ وہ چوک جو ہاتھ سے اُترے۔(کنایۃً) بے اصل چیز۔ بے حقیقت چیز۔ ناچیز۔؎

Urdu meaning of haath kaa mail

  • Roman
  • Urdu

  • mel kuchail jo haath se utre ; miTTii ya gard vaGaira jo haath saaf karte vaqt utre
  • beasal chiiz, behaqiiqat chiiz, hiich, naachiiz, naaqaabil qadar ; (majaazan) rupyaa paisaa, maal-o-daulat
  • ۔muzakkar। vo chuuk jo haath se utre।(kanaa.en) beasal chiiz। behaqiiqat chiiz। naachiiz।

English meaning of haath kaa mail

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ کا مَیل

میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone