تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ جانا

ہاتھ کا کسی جگہ پہنچنا

ہاتھ کَر جانا

جُل دینا ، دھوکا دینا ، دانو کرنا

ہاتھ بَھر جانا

ہاتھ لتھڑ جانا ، کسی چیز کا ہاتھ میں لگ جانا اس طرح کہ دھونے کی ضرورت پڑے ، ہاتھ آلودہ ہو جانا

ہاتھ اُتر جانا

۔لازم ۔ ہاتھ کے جوڑ کا اپنی جگہ سے بے جگہ سے بے جگہ ہوجانا۔(داغ) بوجھ ڈالے نہ بہت دست دعا پر تاثیر۔ مجھ کو ڈرہے کہ مرا ہاتھ اُتر جائے گا۔

ہاتھ لَگ جانا

کام شروع ہونا ، لگا لگنا

ہاتھ اُٹھ جانا

(دعا کے لیے) ہاتھ پھیل جانا ، دعا کے لیے آمادہ ہو جانا ۔

ہاتھ کَٹ جانا

ہاتھ کا زخمی ہو جانا

ہاتھ تَھک جانا

زیادہ کام کرنے سے ہاتھ کا مضمحل ہو جانا

ہاتھ پَھل جانا

ہاتھ میں آبلے پڑنا ، ہاتھ میں چھالے پڑنا ۔

ہاتھ جَم جانا

کسی کام میں ہاتھ بیٹھنا ؛ مشق ہونا ؛ مہارت پیدا ہونا ۔

ہاتھ پَھٹ جانا

سردی کی شدت سے ہاتھوں کی جلد میں شگاف پڑ جانا ، جابجا کھال کا ادھڑ جانا ۔

ہاتھ پَسارے جانا

(دنیا سے) خالی ہاتھ جانا، (دنیا سے) ہاتھ پھیلائے ہوئے جانا، ہاتھ کھولے ہوئے جانا

ہاتھ بَہَک جانا

ہاتھ بے قابو ہونا ، ہاتھ قابو میں نہ رہنا (مہارت کی کمی یا نومشقی کے سبب) کوئی کام درست نہ ہونا ، غلطی ہو جانا ۔

ہاتھ رَہ جانا

کام کرتے کرتے ہاتھ تھک جانا، ہاتھ شل ہو جانا، ہاتھ کی طاقت نہ رہنا، کمزوری یا بیماری کے سبب ہاتھ نہ اٹھنا

ہاتھ نِکَل جانا

ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

ہاتھ ٹُوٹ جانا

۔ ہاتھ ٹوٹنا۔ ہاتھ کا شکستہ ہوجانا۔ طنزاً ہاتھوں کے معطل رہنے پر بھی اس کا اطلاق کیا جاتا ہے۔؎

ہاتھ کُھل جانا

فیاض ہونا ، سخی ہونا ، خرچ کرنا

ہاتھ رُک جانا

وار کرتے ہوئے ہاتھ کا ٹھہر جانا ، لڑائی میں تامل ہونا ۔

ہاتھ جُھول جانا

ہڈی ٹوٹ جانے سے ہاتھ کا لٹک جانا ؛ جوڑ اُتر جانے کے سبب ہاتھ کا لٹک جانا ۔

ہاتھ چُوک جانا

ہاتھ نشانے تک نہ پہنچنا ؛ کوشش ناکام ہونا ، وار خالی جانا ۔

ہاتھ گِھس جانا

(کنایۃً) ہاتھ سے کوئی کام باربار کرنا

ہاتھ چُھٹ جانا

ساتھ چھوٹ جانا ، جدائی ہو جانا ، الگ ہو جانا ۔

ہاتھ ہِلائے جانا

کھانے کا شغل کرتے رہنا ، منھ چلاتے رہنا .

ہاتھ سُوں جانا

رک : ہاتھ سے جانا ؛ کسی چیز کا قابو سے نکل جانا ۔

ہاتھ بَندھ جانا

(کنایۃً) کسی کام کو کرنے کے لیے مجبور ہوجانا

ہاتھ پَڑ جانا

۔ اتفاقیہ حاصل جانا۔مفت یا بے کوشش ہاتھ آنا۔چھیناجھپٹی ہونا۔؎

ہاتھ اُکَھڑ جانا

بازو کی ہڈی کا جگہ سے ہٹ جانا ؛ ہاتھ اُتر جانا ۔

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ سے چَلا جانا

قبضے میں نہ رہنا ، جاتے رہنا ۔

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

ہاتھ سُن ہو جانا

ہاتھ کا غیر متحرک ہو جانا، ہاتھ میں خون کی حرکت کا مدھم ہو جانا، ہاتھ سو جانا، ہاتھ کا بیکار اور نکما ہو جانا

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ہاتھ جُھوٹا ہو جانا

۔ کسی صدمہ سے ہاتھ کابیکار ہوجانا۔ کنایہ ہے کسی چیز پر کوئی ضرب لگانے کے وقت ہاتھ پر صدمہ والم پونچنے سے۔؎

ہاتھ پِیلے ہو جانا

لڑکی کی شادی ہونا ، بیاہ ہونا ؛ (کنایتہ) سادگی سے شادی ہونا ، غریبوں کی طرح شادی ہونا ۔

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

ہاتھ مَلتے رَہ جانا

افسوس کرتے رہ جانا ، پچھتاتے رہنا ۔

ہاتھ شَل ہو جانا

hand to become numb

مَیدان ہاتھ سے جانا

شکست ہونا، ہار ہونا

ہاتھ پَیر رَہ جانا

limbs be paralysed or numbed

دِل ہاتھ سے جانا

عاشق ہونا ؛ بے اختیار ہونا .

ہاتھ قلَم ہو جانا

ہاتھ قلم کرنا (رک) کا لازم ؛ ہاتھ کٹ جانا نیز کسی شاہکار تخلیق کے بعد لکھنا یا تصویر کشی ترک کر دینا ؛ لکھنے یا مصوری میں کمال کو پہنچ جانا ۔

شِکار ہاتھ سے جانا

کسی پسندیدہ یا نفع بخش چیز کا قبضے میں آ کر نکل جانا

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

ہاتھ تَنگ ہو جانا

۔ روپے پیسے سے ہاتھ خالی ہونا ، غریب ہونا ، مفلس ہونا ، نادار ہونا ، مالی پریشانی ہونا ۔

مَیدان ہاتھ رَہ جانا

میدان ہاتھ آنا ، فتح پانا ۔

مِزاج ہاتھ سے جانا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، مزاج کا بے اختیار ہو جانا ، غصہ آجانا ۔

ہاتھ مَضْبُوط ہو جانا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

ہاتھ گِریباں تَک جانا

۔ گریبان پھاڑ ڈالنا۔ دست کا ظہور پکڑنا۔

ہاتھ خُشک ہو جانا

۔ ہاتھ کا سوکھاجانا۔ ایک عارضہ ہے جس سے ہاتھ خشکہو کر بے حس وحرکت ہوجاتا ہے۔؎

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

وَقت ہاتھ سے جانا

۔موقع نکل جانا۔؎

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پائوں پُھول جانا

lose one's calm, be unnerved, have blue funks, be jittery

ہاتھوں ہاتھ نِکَل جانا

کسی چیز کا فوراً بک جانا ، تیزی سے فروخت ہو جانا ، قبول عام حاصل ہونا ۔

ہاتھ پَکڑے لے جانا

گرفتار کرکے لے جانا ، ہتھکڑی ڈال کر لے جانا ؛ ہاتھ تھام کر لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ بِک جانا

بہت جلد بِک جانا ، جلد فروخت ہو جانا۔

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پاؤں سُوج جانا، چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پاؤں رَہ جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا بے حس وحرکت ہوجانا۔ فالج ہوجانا۔

ہاتھ پائوں رَہ جانا

become decrepit

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جانا

haath jaanaaहाथ जाना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ہاتھ کا کسی جگہ پہنچنا

Urdu meaning of haath jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath ka kisii jagah pahunchnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone