تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ چَمکانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ چَمکانا

عورتوں کی طرح ہاتھ اٹھاکر باتیں کرنا، ہاتھ مٹکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چَمکانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ چَمکانا

haath chamkaanaaहाथ चमकाना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ چَمکانا کے اردو معانی

  • عورتوں کی طرح ہاتھ اٹھاکر باتیں کرنا، ہاتھ مٹکانا
  • نخرے دکھانا، ہاتھ نچا نچا کر بات کرنا
  • طعن و تشنیع کے لیے ہاتھ اونچا کرنا
  • (تلوار کا) ہاتھ مارنا، (تلوار وغیرہ) کا تیز وار مارنا
  • عورتوں اور معشوقوں کا طعن وتشینع کے لئے ہاتھ بلند کرکے انگلیوں کو خم کرنا

Urdu meaning of haath chamkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n kii tarah haath uThaakar baate.n karnaa, haath maTkaanaa
  • naKhre dikhaanaa, haath nachaa nachaa kar baat karnaa
  • taan-o-tashniia ke li.e haath u.unchaa karnaa
  • (talvaar ka) haath maarana, (talvaar vaGaira) ka tez vaar maarana
  • aurto.n aur maashuuqo.n ka taan vatshiinaa ke li.e haath buland karke ungliiyo.n ko Kham karnaa

हाथ चमकाना के हिंदी अर्थ

  • औरतों की तरह हाथ उठाकर बातें करना, हाथ मटकाना
  • लानत-मलामत के लिए हाथ ऊँचा करना
  • नख़रे दिखाना, हाथ नचा नचा कर बात करना
  • (तलवार का) हाथ मारना, (तलवार आदि) का तेज़ वार मारना
  • स्त्रियों एवं प्रेमिकाओं का लानत-मलामत के लिए हाथ ऊँचा करके उँगलियों को टेढ़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ چَمکانا

عورتوں کی طرح ہاتھ اٹھاکر باتیں کرنا، ہاتھ مٹکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ چَمکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ چَمکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone