تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار جانا" کے متعقلہ نتائج

ہار جانا

ہارنا، شکست کھا جانا، مغلوب ہوجانا

طَبِیعَت ہار جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، حوصلہ پست ہونا.

ہار میں پِرویا جانا

ترتیب دیا جانا ؛ متحد کیا جانا ۔

ہار ہار ہو جانا

(کپڑے کا) ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، تار تار ہو جانا ، بری طرح پھٹ جانا ۔

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

عَقْل کا بازِی ہار جانا

سمجھ بوجھ جاتی رہنا، سمجھ اوندھی ہوجانا، بے عقلی کا کام کرنا

ہاتھ پاؤں ہار جانا

ہاتھ پیر کا تھک جانا ، ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ؛کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے محنت نہ کر سکنا

گلے کا ہار ہو جانا

طوق گلو بن جانا، گلوگیر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار جانا کے معانیدیکھیے

ہار جانا

haar jaanaaहार जाना

محاورہ

مادہ: حار

  • Roman
  • Urdu

ہار جانا کے اردو معانی

  • ہارنا، شکست کھا جانا، مغلوب ہوجانا
  • تنگ ہوجانا، عاجز ہوجانا، تھک جانا، ناک میں دم ہوجانا

شعر

Urdu meaning of haar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haarnaa, shikast kha jaana, maGluub hojaana
  • tang hojaana, aajiz hojaana, thak jaana, naak me.n dam hojaana

English meaning of haar jaanaa

  • be defeated

हार जाना के हिंदी अर्थ

  • हारना, पराजित हो जाना, परास्त हो जाना
  • तंग हो जाना, आजिज़ होना, थक जाना, नाक में दम हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہار جانا

ہارنا، شکست کھا جانا، مغلوب ہوجانا

طَبِیعَت ہار جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، حوصلہ پست ہونا.

ہار میں پِرویا جانا

ترتیب دیا جانا ؛ متحد کیا جانا ۔

ہار ہار ہو جانا

(کپڑے کا) ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، تار تار ہو جانا ، بری طرح پھٹ جانا ۔

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

عَقْل کا بازِی ہار جانا

سمجھ بوجھ جاتی رہنا، سمجھ اوندھی ہوجانا، بے عقلی کا کام کرنا

ہاتھ پاؤں ہار جانا

ہاتھ پیر کا تھک جانا ، ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ؛کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے محنت نہ کر سکنا

گلے کا ہار ہو جانا

طوق گلو بن جانا، گلوگیر ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone