تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْک مارنا" کے متعقلہ نتائج

ہانْک مارنا

آواز دینا، پکارنا، چیخ کر بلانا

ہاک مارْنا

رک : ہانک مارنا ؛ چلانا ۔

ہُنکارنا

ہانکنا، شیخی بگھارنا

آنکھ مارْنا

پلک جھپکانا

ہِیک مارْنا

بدبودار ہونا

آہَن مارنا

لوہے کو پھون٘ک کر کشتہ بنانا.

دَریائے آہَن میں غوطہ مارنا

مسلح ہونا، ہتھیار بند ہونا

آنْکھوں کا پانی مَرنا

lose all sense of shame

آنکھ کا پانی مَرْنا

بے غیرت ہونا، بے حیائی اختیار کرنا

آنکھیں پَٹَر پَٹَر مارنا

شدت انتظار سے آنکھوں کو صدمہ پہنچنا

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْک مارنا کے معانیدیکھیے

ہانْک مارنا

haa.nk maarnaa•हाँक मारना

محاورہ

مادہ: ہانْک

دیکھیے: ہانک لگانا

  • Roman
  • Urdu

ہانْک مارنا کے اردو معانی

  • آواز دینا، پکارنا، چیخ کر بلانا
  • چلانا، چیخنا، شورمچانا

Urdu meaning of haa.nk maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz denaa, pukaarnaa, chiiKh kar bulaanaa
  • chalaanaa, chiiKhnaa, shor machaanaa

English meaning of haa.nk maarnaa

  • shout for, call to

हाँक मारना के हिंदी अर्थ

  • आवाज़ देना, पुकारना, चिल्लाकर बुलाना
  • चिल्लाना, चीख़ना, शोर मचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْک مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْک مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone