تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائے رے" کے متعقلہ نتائج

ہائے رے

۱۔اظہارِ رنج و غم کے لیے ، فریاد و فغاں کے لیے ، حسرت کے اظہار کے لیے ۔

ہائے رے جَوانی

کمزوری کے وقت جوانی کو یاد کرتے وقت بوڑھا آدمی کہتا ہے ۔

ہائے رے ہائے

نہایت درد و افسوس کا کلمہ

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے رے کے معانیدیکھیے

ہائے رے

haa.e-reहाए-रे

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: اطفال

  • Roman
  • Urdu

ہائے رے کے اردو معانی

فجائیہ

  • ۱۔اظہارِ رنج و غم کے لیے ، فریاد و فغاں کے لیے ، حسرت کے اظہار کے لیے ۔
  • ۲۔ تحسین و توصیف کے موقعے پر ، سبحان اللہ ، واہ وا ، کیا کہنے ۔
  • ۳۔ (اطفال) انکار و نفی کا کلمہ جو بچے کسی چیز کے نہ دینے میں استعمال کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of haa.e-re

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔izhaar-e-ranj-o-Gam ke li.e, faryaad-o-fuGaa.n ke li.e, hasrat ke izhaar ke li.e
  • ۲۔ tahsiin-o-tausiiph ke mauke par, subhaan allaah, vaah va, kyaa kahne
  • ۳۔ (itfaal) inkaar-o-nafii ka kalima jo bachche kisii chiiz ke na dene me.n istimaal karte hai.n

English meaning of haa.e-re

Interjection

  • Oh! My! OMG!

हाए-रे के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • शोक, दुःख या शारीरिक कष्ट- सूचक शब्द, कष्ट, दुःख, पीड़ा, शोक, व्याकुलता, घबराहट, आकुलता, परेशानी, झंझट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائے رے

۱۔اظہارِ رنج و غم کے لیے ، فریاد و فغاں کے لیے ، حسرت کے اظہار کے لیے ۔

ہائے رے جَوانی

کمزوری کے وقت جوانی کو یاد کرتے وقت بوڑھا آدمی کہتا ہے ۔

ہائے رے ہائے

نہایت درد و افسوس کا کلمہ

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائے رے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائے رے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone